سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 51 results

1

حالتِ نماز میں ہاتھ یا پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم؟

سوال: حالتِ نماز میں ہاتھ یاپاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا کیا حکم ہے؟

1
2

انگلیاں چٹخانے کا حکم

سوال: انگلیاں چٹخانے کا کیا حکم ہے ؟

2
3

نماز میں پاؤں کی انگلیاں چٹخانے کا حکم

سوال: نماز کے دوران یا نماز کے انتظار میں انگلیاں چٹخانا مکروہ تحریمی ہے ۔ اگر کوئی دوران نماز قصداً گھٹنوں کو یا پاؤں کی انگلیوں کو چٹخائے جس سے آواز پیدا ہو تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا ؟ نیز اگر بلاقصد ایسا ہو تو کیا نماز میں فرق آئے گا ؟

3
4

نماز میں انگلیاں چٹخانا کیسا

سوال: اگر نماز میں انگلیاں چٹخائیں تو کیا حکم ہے؟

4
5

انگلیاں چٹخانے میں عملِ کثیر نہ ہو تو نماز کا حکم

سوال: عورت نے نماز میں انگلیاں ایسے چٹخائی کہ عمل کثیر نہ ہوا تو بھی نماز مکروہ تحریمی ہوگی ؟

5
6

نماز میں انگلیاں چٹخانے سے نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہوگا یا نہیں؟

سوال: انگلیاں چٹخانے سے نماز مکروہِ تحریمی ہوتی ہے تو کیا واجب الاعادہ بھی ہوگی؟

6
7

نمازمیں بھول کرانگلیاں چٹخانے کاحکم

سوال: اگر کوئی نمازمیں اپنی عادت کی وجہ سے بھول کر انگلیاں چٹخادے تو نماز کا کیاحکم ہے؟

7
8

سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟

جواب: انگلیاں اٹھیں کہ کتنی نکمی حالت بنا رکھی ہے ،یہ سادگی نہیں،بلکہ کنجوسی ہے، جیسے مال و دولت ہونے کے باوجود ہر وقت ایسی حالت میں رہنا کہ غربت و فقیری...

8
9

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: انگلیاں ملی ہوئی رکھے اور پاؤں جھکے ہوئے رکھے مردوں کی طرح خوب سیدھے نہ کر دے۔عورت سمٹ کر سجدہ کرے ، یعنی بازو کروٹوں سے ملا دے، اور پیٹ ران سے، اور ...

9
10

وضو کرتے ہوئے انگلیوں کو چوم کر سر کا مسح کرنے کا شرعی حکم

سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں، بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں،پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟

10