سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 2255 results

1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

سوال: رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین،رسو ل اللہ ﷺکی طر ف سےعیسائیوں کے نام لکھا گیا خط یہ پیغام محمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے عیسائیت قبول کرنے والوں کے لیے ہے،خواہ دور ہوں یا نزدیک ۔یہ ایک عہد ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں،بے شک میں، میرے خدمتگار،میرے مددگار اورپیروکار ان کا تحفظ کریں گے،کیونکہ عیسائی بھی میرے شہر ی ہیں اور خدا کی قسم میں اس سے پرہیز کروں گا جو ان کو ناخوش کرے، ان پر کوئی جبر نہیں ہوگا،نہ ان کے منصفوں کو ان کے عہدوں سے ہٹایا جائے گا اور نہ ہی ان کے راہبوں کوان کی خانقاہوں سے۔ ان کی عبادت گاہوں کو کوئی بھی تباہ نہیں کرے گا ، نقصان نہیں پہنچائے گا اور نہ ہی وہاں سے کوئی شے مسلمانوں کی عبادت گاہوں میں لے جائی جائے گی،اگر کسی نے وہاں سے کوئی چیز لی،تو وہ خدا کا عہد توڑنے اور اس کے نبی کی نافرمانی کا مُرتکب ہوگا ، بے شک وہ میرے اتحادی ہیں اورانہیں ان تمام کے خلاف میری امان حاصل ہے،جن سے وہ نفرت کرتے ہیں،کوئی بھی انہیں سفر یا جنگ پر مجبور نہیں کرے گا،بلکہ مسلمان ان کے لیے جنگ کریں گے، اگر کوئی عیسائی عورت کسی مسلمان سے شادی کرے گی، تو ایسا اس کی مرضی کے بغیر ہرگز نہیں ہوگااوراس عورت کو عبادت کے لیے گِرجا گھر جانے سے نہیں روکا جائے گا،ان کے گرجا گھروں کا احترام کیا جائے گا،انہیں گرجا گھروں کی مرمّت یا اپنے معاہدو ں کے احترام سے نہیں روکا جائے گا،قوم میں سے کوئی بھی فرد ، یعنی کوئی بھی مسلمان روزِ قیامت تک اس معاہدے سے رُو گردانی نہیں کرے گا ۔( ) (1)اس خط کے تناظر میں سوال یہ ہے کہ کیا نبی پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے عیسائیوں کے ساتھ ایسا کوئی معاہدہ فرمایا تھا؟ (2)اگر کوئی معاہدہ فرمایا تھا ،تو اس کی اصل اور حقیقت کیا ہے؟ (3)کیا اسلامی ریاست میں عیسائیوں کو ہرمعاملے میں کھلی آزادی ہے اورکسی بھی صورت میں کسی عیسائی کو قانوناً سزا نہیں دی جاسکتی؟ (4)کیاہرفرداپنی مرضی اور چاہت سے کوئی بھی دین اختیار کرسکتا ہے،چاہے دین اسلام کے علاوہ ہو اور پھر بھی وہ حق پر ہو گا؟اور کیا تمام مذاہبِ عالَم دُرست اور قابلِ احترام ہیں؟

1
2

پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟

جواب: قیامت موجود رہے گا۔ (مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن جالندھر کے اجلاس سے خطاب، 12جون 1947ء) ٭25جنوری 1948کو قائد اعظم نے کراچی بار ایسوسی ایشن کے سامنے تق...

2
3

عذابِ قبر کے منکر کا حکم‎

جواب: قیامت قائم ہوگی ، حکم ہوگا فرعون والوں کو سخت تر عذاب میں داخل کرو۔(القرآن،پارہ 24،سورة المومن،آیت46) مذکورہ بالاآیت کریمہ کی تفسیرمیں امام فخرا...

3
4

بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم

جواب: قیامت یہی مال ان لوگوں کی جان کے لئے وبال بن جائے گا کہ یہ مال دوزخ کی آگ میں تپایا جائے گااور پھر اس تپے ہوئے مال سے ان کی پیشانیوں ، کروٹوں اور پیٹ...

4
5

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

جواب: قیامت والے دن اس ثواب کے بدلے اصل مالک کو راضی فرما دے گا۔لہذا جب وہ ایسا کر دے گا،اس شخص پر آخرت میں کوئی مطالبہ نہ ہوگا ۔ البتہ اس کو یہ نیت رکھن...

5
6

جاگتے ہوئے نبی پاک کا دیدار

جواب: قیامت باقی رہیں گے اور دوسری بات یہ کہ جنہوں نے نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو خواب میں دیکھا ، ان سب نے آپ کو بیداری م...

6
7

قیامت کس تاریخ کوآئے گی ؟

سوال: کیا قیامت 10 محرم الحرام کو ہی آئے گی ؟

7
8

کیا فتح بیت المقدس قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ؟

سوال: ایسی کوئی حدیث ہے جس میں لکھا ہو کہ بیت المقدس کی فتح قیامت کی نشانیوں میں سے ہے ؟

8
9

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

جواب: قیامت کے دن نہ کھڑے ہوں گے،مگر جیسے کھڑا ہوتا ہے وہ جسے آسیب نے چھو کر مخبوط بنا دیا ہو، یہ اس لیے کہ انہوں نے کہا بیع بھی تو سود ہی کے مانند ہے اور ا...

9
10

قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟

جواب: قیامت کے دن نہ کھڑے ہوں گے مگر اس شخص کے کھڑے ہونے کی طرح جسے آسیب نے چھو کرپاگل بنادیا ہو۔ یہ سزا اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے کہا: خریدوفروخت بھی تو سود...

10