سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 592 results

1

کفریہ خیالات سے بچنے کا طریقہ

سوال: مجھے بہت ہی برے کفریہ خیالات آتے ہیں، استغفر اللہ بھی پڑھتی ہوں، بہت پریشان ہوں، آپ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں۔

1
2

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟

2
3

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

جواب: کفریہ اقوال و افعال پر بھی مشتمل ہوتا ہے ، اس لیے کالا جادو کرنا اور کروانا سخت ناجائز و حرام ، گناہِ کبیرہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔قرآن و ح...

3
4

کفریہ بات پرہنسنے کا حکم

سوال: کسی نے کوئی کفریہ بات کہی،اوراس پرکوئی شخص ہنس پڑا،مثلاً کسی نےکوئی کفریہ چٹکلاکہا،اوراسےسن کر کوئی ہنس جائے،تواس ہنسنےوالےپرکیاحکم ہوگا؟

4
5

غیر عالم شخص دوسرے پر حکم کفر لگا سکتا ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص کفر والی بات کرے اور سننے والے کو یہ کافی حد تک لگتا ہو کہ یہ بات کفریہ ہے ،لیکن وہ اس پر حکم لگانے سے پہلے کسی سنی عالم دین سے کنفرم کروالےکہ کیا واقعی یہ کفر ہے یا نہیں،تو کیا سننے والے کے لیے ایسا کرنا درست ہے یا پھر سننے والے پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اسی وقت ایسا بولنے والے کو کہے کہ یہ جملہ کفریہ ہے اور وہ کافر ہوگیا ہے؟

5
6

کیا مسلمان ہونے کے بعد اپنی مرضی سے کسی اسلامی حکم کو چھوڑ سکتے ہیں ؟

جواب: احکامات سے جاہل ہے ۔ مسلمان اللہ و رسول عزو جل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے تمام احکامات پر ایمان لا کر عمل کرنے والا ہوتاہے اور دینی احکام پر ع...

6
7

پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)

7
8

کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟

جواب: کفریہ اقوال و اعمال نہ ہوں،تویہ ایک سفلی، مذموم اورناجائز و حرام کام ہے اور اگر کفریہ اقوال و افعال پر مشتمل ہو،(جیسا کہ بہت مرتبہ ایسا ہوتا ہے)تو...

8
9

حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟

جواب: احکامات کو چھوڑ کر کوئی دوسرا دین اور طریقہ اختیار کرنے پر اپنے قہر و جلال اور درد ناک عذاب کی وعید بھی سنائی ہے جو کہ برحق ہے۔ اللہ تعالیٰ کی حدود ک...

9
10

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: کفریہ کام پر اعانت کرنا ہے اور اپنے دنیاوی مفاد کے لیے کفریہ امور کی اعانت کرنا، ناجائز و گناہ ہے، بلکہ اگر کوئی اُس کفریہ امر کو اچھا سمجھتے ہوئے اعا...

10