سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 31 results

1

ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا؟

جواب: 20 دن بعد ہی ہوتا ہے، اس سے پہلے نہیں، جبکہ صورتِ مسئولہ میں وہ حمل 120 دن سے پہلے ہی ضائع ہوگیا۔ البتہ صورتِ مسئولہ میں یہ آنے والا خون حیض...

1
4

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: 20 دن مکمل ہو گئے ہوں ، تو اسے ساقط یعنی ضائع کروانا ناجائز و حرام اور ایک زندہ جان کا قتل ہے ، کیونکہ چار مہینے مکمل ہونے کے بعد اس میں روح پھونک دی...

4
6

12 ماہ کا مدنی قافلہ کرنے والوں کے سفر سے متعلق مختلف احکام

سوال: (1)بارہ ماہ میں سفر کرنے والے اسلامی بھائیوں کا سفر گھر سے شمار ہوگایا تربیت گاہ سے؟ اس دوران یعنی گھر سے تربیت گاہ تک جو نمازیں پڑھیں گے ان کی قصر ہوگی یا نہیں؟ (2)تربیت گاہ سے جب مدنی قافلے سفر کرتے ہیں، تو عموماً 12دن کے لئے سفر ہوتا ہے اوراگر 30دن کا قافلہ ہو،توبھی ایک شہر میں 15دن قیام نہیں ہوتا،اس صورت میں نماز قصر ہوگی یامکمل؟ (3)12ماہ والے اسلامی بھائی مدنی مرکز کے پابند ہوتے ہیں، خود سے قیام کی نیت نہیں کر سکتے ،مدنی مرکز جب چاہے سفر پر روانہ فرمادے ،اس صورت میں نمازیں پڑھنے کے حوالے سے ان کے لیے کیا حکم ہے؟

6
7

چارماہ سے کم حمل کے ضائع ہونے کے بعد آنے والے خو ن کا حکم

جواب: 20دن ہونے سے پہلے ہی حمل ضائع ہو جائے ، تو اگر معلوم ہو کہ حمل کا کوئی عضو جیسے انگلی یا ناخن یا بال وغیرہ بن چکا تھا ، اس کے بعد حمل ضائع ہوا ، تو آن...

7
8

چارماہ سے کم کا حمل ضائع کرنے کا حکم

جواب: 2،مطبوعہ کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

8
10

دو ماہ کا حمل ساقط ہونے پر عدتِ وفات پوری کرنا ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک عورت کا شوہر 30 نومبر کو وفات پا گیا ، اسی دن پتا چلا کہ عورت حاملہ ہے۔ 22 دسمبر کو عورت کو مسلسل حیض کے دنوں کی طرح خون آ رہا ہے اور ساتھ میں گوشت کے لوتھڑے بھی نکل ر ہے ہیں۔ چیک کرنے پر پتاچلا کہ حمل ضائع ہو گیا ہے۔ حمل تقریباً دو مہینے کا تھا۔ اس صورت میں عدتِ وفات پوری کرنا ہو گی یا عدت ختم ہو گئی ؟

10