سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 152 results

91

میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟

جواب: آپریشن ، چیر پھاڑیا میت کو اذیت وتکلیف دیے بغیر نکالنا ممکن نہ ہوتو اسے نہیں نکالیں گے بلکہ اس کے ساتھ ہی میت کو دفن کیا جائے گاکیونکہ عندا لشَّرع مسل...

91
92

اپنے منسوب کے چاچا کو عشر ادا کرنا

سوال: میرے منسوب کے چاچو ہیں جو بہت غریب ہیں بمشکل تین وقت کے کھانے کے لیے کما پاتے ہیں، آنکھوں کا آپریشن ہوا ہے، پھر بھی نظر کم ہی آتا ہے کیا ان کو عشر دے سکتے ہیں؟

92
93

نفاس کا خون وقفے وقفے سے آنے کے متعلق احکام

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرا بیٹا آپریشن سے 4 ستمبر کو پیدا ہوا ہے اور مجھے سوا مہینے تک period اتنے نہیں آ رہے تھے بلکہ دو تین دن چھوڑ کے آرہے تھے وہ اس طرح کہ 6 September سےخون بالکل رک گیا اور پھر 9 october کو لیکوریا کی شکایت ہو گئی تو پھر میں نے ایک مہینہ چار دن کے بعد9 October کو غسل کر لیا اب مجھے دوبارہ 13 اکتوبر کو period آگئے ہیں تو اب میں کیا کروں ؟

93
94

دوسری رکعت کے لئے درد کی وجہ سےزمین سے اٹھنا ممکن نہیں، توکیا حکم ہے ؟

سوال: ایسی خاتون کی نماز کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے جن کے یہاں بڑے آپریشن سے ولادت ہوئی ہے زخم میں اس قدر درد ہے کہ سجدہ کرنے کے بعد زمین سے واپس کھڑی نہیں ہوسکتیں ، کوئی دونوں ہاتھ پکڑ کر کھینچ کر اٹھائےگا۔جبکہ قیام رکوع سجود پر قادر ہیں صرف سجدے سے واپس قیام کے لئے اٹھنے کا مسئلہ ہے؟

94
95

غیر مسلم ڈاکٹر سے علاج کروانا

جواب: آپریشن، صوم وصلاۃ وغیرہ عبادات کا ابطال یا ترک اور حلق لحیہ وغیرہ کا ارتکاب نہ کرنا پڑے۔ ایسے عام حالات میں غیر مسلم ڈاکٹروں سےعلاج دو طرح کا ہوتا ہے ...

95
96

فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا

سوال: میں اولاد نہیں چاہتا ہوں، اس وجہ سے کہ یہ قرب قیامت کا دور ہے اور فتنے بہت ہیں ساتھ ہی گناہوں سے بچنا بے انتہا مشکل ہوگیا ہے میں اپنی اولاد کو ان نازک حالات میں گناہوں سے ہلاک ہوتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔ ارشاد فرمادیجئے کہ میرا ایسا کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟اور اولاد نہ ہونے کے لئےبیوی کا آپریشن کروانے کا کیا حکم ہے؟

96
97

سحری اور روزہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی رمضان میں آنکھ لیٹ کھلی وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے کھانا کھاتا رہا بعد میں پتہ چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفّارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:قاری ساجد عطاری(نارووال )

97
98

عذر کے سبب پاؤں کی انگلیاں زمین پر نہ لگنے والے شخص کے پیچھے نماز کا حکم

سوال: ہماری مسجد کے امام صاحب کی ٹانگ کا آپریشن ہوا ہے ، تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ان کے پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ زمین پر نہیں لگتا اور تشہد میں بھی سیدھاپاؤں کھڑا نہیں کرتے، کیا اس عذر کی حالت میں ان کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟

98
99

انتقال کے بعد جسم سے راڈ نکالنے کی شرعی حیثیت

سوال: اگرکسی کی جسم کی ہڈی کے ٹوٹنے پر، آپریشن کرکے اس کے جسم میں راڈ ڈالا گیا، تو اس کے انتقال کے بعد اسے نکالے بغیر نماز جنازہ ہوجائے گی یا نہیں؟

99
100

سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھانا - دارالافتاء

سوال: ایک شخص کی رمضان میں لیٹ آنکھ کھلی۔ وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے ، کھانا کھاتا رہا بعد میں پتا چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا ، پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا ، تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو ، تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔

100