سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 4580 results

91

کیا نماز میں سجدہ تلاوت کر کے قیام میں کچھ آیات پڑھنا ضروری ہیں ؟

سوال: الحمد للہ میں حافظ قرآن ہوں ۔ہر سال تراویح میں قرآن پاک سناتا ہوں ۔تراویح میں آیت سجدہ کی تلاوت اور سجدہ تلاوت کرنے کے بعد جب ہم کھڑے ہوتے ہیں تو کچھ آیات مزید پڑھنے کے بعد پھر رکوع و سجدہ کرتے ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیاکچھ آیات پڑھ کر پھر رکوع و سجدہ کرنا ضروری ہے ؟یا بغیر کچھ پڑھے فوراً بھی رکوع و سجدہ کر سکتے ہیں ؟

91
92

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: آیتِ مبارکہ کے اِس جزء ﴿ بِاَمْوَالِكُمْ﴾ کے تحت امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَفِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:710ھ/1310ء) لکھتے...

92
93

کسی ولی کے نام کی نذر ماننا کیسا ؟

جواب: آیتِ مبارکہ کے تحت تفسیرِ قرطبی میں ہے:”﴿وَلْيُوفُوا نُذُورَهُمْ﴾أمروا بوفاء النذر مطلقا إلا ما كان معصية، لقوله عليه السلام: ’’لا وفاء لنذر في معصية...

93
94

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: آیتِ کریمہ میں فَرِیۡضَۃً کے تحت تفسیر روح البیان میں ہے : ’’ ای فَرَضَ اللہُ ذلك الميراثَ فَرْضاً ‘‘ ترجمہ : یعنی اس ( تقسیمِ ) میراث کو اللہ عز و ج...

94
95

وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟

جواب: آیتِ کریمہ کا شانِ نزول بیان کرکے امام جصاص رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں: ”وھذا یدل علی انہ غیر جائز لاحد ان یخاصم عن غیرہ فی اثبات حق او نفیہ وھو...

95
96

سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا؟

سوال: میں اسکول میں موبائل فون پر قرآن پڑھتا ہوں، جب آیتِ سجدہ پڑھتا ہوں تو اس وقت اسکول میں فوراً میرے لیے سجدہ کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ کیا میرے لیے شرعاً یہ گنجائش نکلتی ہے کہ میں آگے تلاوت جاری رکھوں اور گھر آکر سجدہ تلاوت کرلوں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

96
97

بغیرارادے کے آیت سجدہ سننے کاحکم

سوال: قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے آیت سجدہ آئے اور قریب کام کرنے والا شخص اسے بغیر ارادے کے سن لے تو کیا سننے والے پر بھی سجدہ واجب ہو جاتا ہے؟

97
98

اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا

جواب: آیتِ مبارکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کے قائل اور تمام مخلوق پر حجت ہے کہ اشیاء کی تدبیر فرمانے والا ، ان کو پھیرنے والا اور جو چاہے مسخر کر دینے ...

98
99

سجدہ سہو میں شک ہوا ،تو حکم

سوال: اگرزید کو سجدہ سہو میں شک ہوا کہ اس نے ایک سجدہ کیا ہے ،اس لیے وہ دوسرا سجدہ سمجھتے ہوئے جب تیسرے سجدے میں گیا، تو اسے یقین ہوگیا کہ وہ پہلے ہی دوسجدے کرچکا ہے،اب زید کیا کرے گا؟ کیا اس تیسرے سجدے کی وجہ سے دوبارہ سجدہ سہو کرے گا؟

99
100

کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: آیتِ مبارک میں فسق سے مراد مخصوص قسم کے گناہ ہیں۔ پھر مفسرین نے کچھ گناہوں کو ذکر فرمایا ہے، ان میں سے پہلا یہ ہے کہ اس آیتِ مبارک میں فسق سے مراد گا...

100