سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 1096 results

91

امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اما م صاحبان تکبیرِ انتقال رکوع یا سجدے کے لیے آدھا جھک جانے کے بعد اور کبھی تو رکوع اور سجدے میں پہنچنے کے بعد کہتے ہیں اور وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے مقتدی امام سے پہلے رکن کی طرف نہیں جا پاتے، اگر ہم ساتھ ساتھ تکبیر کہیں تو کئی مرتبہ مقتدی ہم سے پہلے رکن میں چلے جاتے ہیں۔ کیا امام صاحبان کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ اگر نہیں تو ایسی صورتحال میں اگر ہمارے سامنے امام کے انتقالات واضح ہوں مثلا ً ہم پہلی صف میں نماز ادا کر رہے ہیں اور امام کو رکوع و سجود میں آتا جاتا دیکھ رہے ہیں تو امام کو دیکھ کر ہم بھی دوسرے رکن کی طرف منتقل ہوسکتے ہیں یا امام کے تکبیر کہنے کے بعد ہی دوسرے رکن کی طرف انتقال ضروری ہے؟ برائے مہربانی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔

91
92

تم نذر نہ مانو کیونکہ نذر سے تقدیر کو نہیں بدلا جاسکتا اس حدیث کا مطلب

جواب: منت کو کہا جاتا ہے اور نذرِ شرعی کا جواز قرآنی آیات اور کئی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے۔ اللہ پاک فرماتا ہے :” یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْن...

92
93

کیا حفظِ قرآن کی منت کو پورا کرنا واجب ہے؟

سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میرا کام ہو گیا، تو میں قرآن پاک حفظ کروں گا۔ پھر وہ کام ہو گیا، تو اب اس منت کا کیا حکم ہے ؟

93
94

اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: معنی میں مستعمل ہے، لہٰذا ایسی احادیث کو دلیل بنا کر عمومی احوال میں اللہ تعالیٰ کو ”طبیب “ کے نام کے ساتھ پکارنے اور یاد کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکت...

94
95

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب: معنی میں نہیں ہے،بلکہ یرفعھا اور یشیر کے معنی میں ہے ، یعنی نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُنگلی اٹھا کر اشارہ کرتے تھے ...

95
96

ہر نوچندی جمعرات کا روزہ رکھنے کی منت مانگنا اور کسی مہینے نہ رکھنا

سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے منت مانی ہو کہ اگر میرا یہ کام ہو جائے، تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات (یعنی اسلامی ماہ کی پہلی جمعرات) کا روزہ رکھوں گی اور اس کی منت پوری ہو گئی ہو اور وہ روزہ رکھتی ہو، لیکن کسی مہینے وہ روزہ نہ رکھ پائے، تو کیا اس روزے کی قضاء ہے یا اس دن کو چھوڑ کر کسی اور دن رکھ سکتی ہے؟

96
97

عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)

97
98

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

جواب: معنی یہ ہے کہ نفلی کاموں میں آسانی پیدا کرو اور تنگی نہ کرو، یعنی وہ کام ہرگز مراد نہیں کہ جو اللہ تعالیٰ کی جانب سے فرض ولازم ہیں۔(” يسروا ولا ت...

98
99

کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: معنی کو فاسد کر دےاس سے احتراز کرنا،یہ بھی فرض ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں ایسا شخص جو قرآن پاک کو اس قدر تجوید کے ساتھ نہیں پڑھ سکتا جتنی تجو...

99
100

پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا

سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟

100