سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 224 results

91

کیا نفلی طواف کے بعد بھی نوافل پڑھنا ضروری ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طوافِ عمرہ کے علاوہ جو نفلی طواف کیا جائے اس کے بعد بھی مقامِ ابراہیم پر نوافل ادا کرنا ضروری ہے اور کسی اور جگہ یہ نوافل پڑھے جا سکتے ہیں؟

91
92

امام کارات کوصلوۃ التسبیح میں آہستہ قراء ت کرنا

جواب: نوافل اگرجماعت سے اداکیے جائیں توامام صاحب پرہررکعت میں جہر(بلندآواز)سے قراءت کرناواجب ہوتاہے،اگرجان بوجھ کرآہستہ آوازمیں قراءت کرے تونمازواجب الاعادہ...

92
93

بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ

جواب: نوافل ہوں یا کوئی اور نفل نماز ہو ،نیز اِس لیے بھی نفل کھڑے ہو کرپڑھنے چاہیے کہ بیٹھ کر نفل پڑھنے میں ثواب کھڑے ہوکر پڑھنے سے آدھا رہ جاتا ہے۔ فر...

93
94

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

جواب: نوافل ، خواہ عورتیں جوان ہوں یا بوڑھیاں، بہر صورت ان کا جماعت میں شرکت کرنا ناجائز ہے ۔ یہ کہنا کہ حضرت سیّدنا عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہ تَع...

94
95

کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تہجد کی نماز کے لیے سونا ضروری ہے ؟ اگر کوئی شخص رات دیر تک جاگتا رہے اور رات کے آخری پہر میں تہجد کی نیت سے نوافل پڑھے ، تو وہ تہجد کے ہوں گے یا نہیں ؟ سائل:حنیف عطاری (صدر، کراچی)

95
96

مغرب کی نماز کے بعد شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کیا مغرب کی نماز کے بعد روزانہ شکرانے کے نوافل پڑھ سکتے ہیں؟

96
97

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا

جواب: نوافل اور واجب نماز کی تمام رکعتوں اور فرائض کی پہلی دو رکعتوں میں فاتحہ کے بعد کم از کم تین چھوٹی آیات یا ایک یا دو ایسی بڑی آیات جو تین چھوٹی آیتو...

97
98

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

جواب: نوافل کی ادائیگی کو اختیار کرتے ہیں۔( سنن الترمذی ، باب ما جاء فی التطوع فی السفر ، صفحہ 162۔163،مطبوعہ دار الکتب العلمیہ، بیروت) حضرت عبد اللہ بن ع...

98
99

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

سوال: کئی لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ جب طوافِ عمرہ یا نفلی طواف کے لیے مطاف شریف میں جاتےہیں ،تو اس وقت زوال کا مکروہ وقت چل رہا ہوتا ہے ،تو وہ اسی وقت لا علمی میں طواف بھی کرلیتے ہیں اور بعد کے دو نفل بھی پڑھ لیتے ہیں ،اس طرح مکروہ اوقات میں طواف کرلینا اور بعد کے نوافل پڑھنا کیسا ؟اگر کسی نے پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟یہ بھی بتادیں کہ اگر کسی نے فجر و عصر کے وقت میں طواف کیا، تو کیا ان اوقات میں یہ نماز پڑھ سکتا ہے ؟

99
100

نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟

سوال: زید نے یوں منت مانی کہ” میرے بیٹا ہوا تو میں گیارہ فقیروں کو ایک وقت کا کھانا کھلاؤں گا، اور شکرانے کے نوافل پڑھوں گا۔“ نوافل کی منت زید نے مطلق مانی تھی اس میں رکعات کو معین نہیں کیا تھا۔ اب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے زید کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں اس منت کا کیا شرعی حکم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔

100