
امام ضامن باندھنے کی شرعی حیثیت
سوال: امام ضامن کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟اس میں یہ ہوتا ہے کہ سفر پر جانے والے شخص کے بازو پرامام علی رضا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے نام کے کچھ پیسے باندھے جاتے ہیں اور اس میں نیت یہ ہوتی ہے کہ مسافر خیرو عافیت میں رہےاورجب مسافر منزل پر پہنچتا ہے ،تویہ پیسے کسی فقیر کو دے دیتاہے۔سائل: احمد رضا ( صدر ، کراچی)
اس نیت سے رقم جمع کرنا کہ مشکل وقت میں کام آئے گی
سوال: میں اپنی سیلری سےہر ماہ کچھ رقم بچا کر جمع کرتا ہوں، جمع اس نیت سے کرتا ہوں کہ خدانخواستہ کوئی مشکل وقت آگیا، تو اس میں یہ کام آجائیں گے، میرے ایک ماموں جو دینی لحاظ سے متقی ہیں، وہ کہتے ہیں کہ رقم جمع نہ کیا کرو ، بس اللہ پر بھروسہ رکھو ، کچھ نہیں ہوگا، ورنہ یہ پیسہ بھی ضائع ہوجائے گا اور مصیبت بھی دور نہیں ہوگی ۔ اس صورت حال میں میرے لئے کیا حکم ہے؟
قرض لی گئی رقم کو بغیر شرط کے زیادہ لوٹانا
سوال: اگر کسی نے 20 ہزار روپے کسی جاننے والے سے ادھار لئے جب اس نے واپس کئے تو 21 ہزار دئیے اپنی مرضی اور خوشی سے شکریے کے طور پر ایک ہزار زیادہ دئیے کہ مشکل وقت میں آپ نے ہمیں قرض دیا۔ پہلے سے طے نہ تھا نہ قرض دینے والے کو پتہ تھا کہ مجھے کچھ زیادہ رقم ملے گی اور قرض لینے والے کی بھی قرض لیتے وقت کوئی نیت نہ تھی کہ واپس زیادہ دوں گا ، اب اس میں شرعی حکم کیا ہے کیا وہ اوپر والا ایک ہزار روپیہ رکھنا جائز ہو گا؟
کیا غریب کافر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: نیت سے اس رقم وغیرہ کا مالک بنادیا جائے۔ زکوۃ کی شرعی تعریف تنویرالابصار میں ان الفاظ کے ساتھ کی گئی ہے:”ھی تملیک جزء مال عینہ الشارع من مسلم ف...
مقروض کو قرض معاف کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی؟
جواب: نیت سے اسے رقم دے دے ،پھر اپنے قرض میں ا س سے واپس لے لے ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے :” رجل له على فقير مال واراد ان يتصدق بماله على غريمه ويحتسب ...
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: نیت کے بغیر صدقہ کردیں، بہر صورت اُس حرام رقم سے خُلاصی حاصل ہوجائے گی۔ مورث کے فوت ہوتے ہی مالِ وراثت میں وارث کی ملکیت ثابت ہونے کے متعلق فتاوی ...
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: نیت سے کیا جا سکتا ہے اسی طرح زندہ کی طرف سے بھی عمرہ کیا جا سکتا ہے ۔سوال میں جو بات بیا ن کی گئی ہے کہ عمرہ زندہ کی طرف سے نہیں ہو سکتا ،بے جا ...
جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا
جواب: نیت کیے، کسی شرعی فقیر کو دے دے اور اس رقم میں اس کے علاوہ کوئی تصرف کرنا جائز نہیں ۔ البتہ! جس صورت میں شرعی فقیر کو صدقہ کرنا ہو تو اپنے شرعی فق...
مزار پر دیگ چڑھانے کی منت مانی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نیت سے کرتا ہے تو ثواب کا مستحق ہوگا۔ البتہ اگر کوئی شرعی فقراء پر صدقہ کرنے کی منت مانے تو اس منت کو پورا کرنا لازم ہے کہ اس کی جنس سے متعدد واجبات (...
جہیز کی نیت سے خریدے گئے سامان کی وجہ سے قربانی کی تفصیل
سوال: اگر کسی نے جہیز کی نیت سے سامان خریدا مگر ابھی شادی نہیں ہوئی اور وہ سامان استعمال میں نہیں ہے تو کیا اس سامان پر قربانی واجب ہو گی؟