سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 864 results

91

اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا

سوال: چاول کی فصل اُگانے کے لیے اچھی کوالٹی کا بیج استعمال کیا جاتا ہے۔کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ زمیندار کے پاس نارمل چاول تو ہوتے ہیں،لیکن بیج کے لیے نہیں ہوتے،تو وہ کسی دوسرے زمیندار یا دُکاندار سے کہتا ہے کہ آپ مجھ سے نارمل چاول لے لیں اور مجھے بیج کے لیے اچھی کوالٹی کے چاول دے دیں،پھر وہ دونوں کمی بیشی کے ساتھ چاولوں کا تبادلہ کر لیتے ہیں،مثلاً: اگر اچھی کوالٹی کے چاول ایک من (40 کلو)ہوں،تو اس کے مقابلہ میں نارمل کوالٹی والے چاول ڈیڑھ من(60کلو)دینے پڑتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں ؟اگر درست نہیں،تو اس کی جائز صورت کیا ہو سکتی ہے،کیونکہ زمینداروں میں یہ طریقہ کافی رائج ہے اور انہیں اس کی حاجت بھی ہوتی ہے؟

91
92

’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم

جواب: طریقہ یہ ہے کہ کسی لفظ سے رجعت کریں ،مثلاً:زبان سے بیوی کو کہہ دیں کہ میں نے تم سے رجوع کیا،نکاح میں لیا ،تو رجوع ہوجائے گا،اس پر دو عادل شخصوں کو گوا...

92
93

ازیان،فرزان،ارزان،ذہان،نام رکھنا

جواب: پکارنے کے لئے انبياء كرام علیہم الصلوۃ والسلام ،صحابہ عظام علیہم الرضوان اورنيك لوگوں كے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر لیں ۔ نبی پاک صلی الل...

93
94

صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟

جواب: طریقہ یہ ہے کہ ایک مقتدی امام کے پیچھے، اس کی سیدھ میں کھڑا ہو اور بقیہ اس کی دونوں جانب برابر برابر۔پھر اگر امام کی دونوں جانب نمازی برابر ہوں،تو دائ...

94
95

عفان نام کا معنی اور یہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: پکارنے کے لئے ’’عفان‘‘، تاکہ نام محمد کی برکات بھی حاصل ہو سکیں۔ انبیا علیہم الصلوۃ والسلام اور نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنا چاہیےچنانچہ کنز ا...

95
96

معروف نام اور عقیقہ والے نام میں فرق ہو تو نکاح کس نام سے ہوگا؟

سوال: بچی کا پکارنے کا نام شاذیہ ہے اور عقیقہ بشیرہ فاطمہ نام سے ہوا ہے ، اب نکاح شاذیہ نام سے ہو سکتا ہے یا بشیرہ سے ؟ شادی کارڈ پر شاذیہ چَھپ گیا ہے؟

96
97

لائبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: پکارنے کی حدتک کواس کوچینج کرہی لیاجائے ۔اورکوشش کی جائے کہ صحابیات یانیک بیبیوں کے نام پربچی کانام رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ...

97
98

قبضہ سے پہلے چیز آگے بیچنا اور قبضہ کی مختلف صورتیں

سوال: ہم جَلانے کی مختلف اشیاء مثلاً: کوئلہ اور لکڑی وغیرہ فیکٹری میں سپلائی کرتے ہیں۔جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ہم کاروباری افراد سے یہ چیزیں خریدتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں کہ یہ مال فلاں فیکٹری میں پہنچا دو۔جب گاڑی مال لے کر فیکٹری میں پہنچتی ہے،تو فیکٹری کا چیکر مال کو چیک کرتا ہے اور مال میں جتنی مٹی وغیرہ شامل ہوتی ہے،اس کا وزن کاٹ کر اصل مال کی رسید بناتا ہے،مثلاً: ہزار کلو مال ہے اور اس میں پچاس کلو مٹی وغیرہ ہے،تو وہ ساڑھے نو سو کلو وزن کے حساب سے پرچی بنائے گا،مالک بھی اتنے وزن پر متفق ہوتاہے،پھر گاڑی والا وہ رسید ہمیں بھیج دیتا ہے اور ہم اتنی قیمت مالک کو بھیج دیتے ہیں اور اپنی رقم فیکٹری سے وصول کر لیتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا خریدوفروخت کا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

98
99

روحان(راء پر پیش پڑھنے کے ساتھ) کا مطلب کیا ہے ؟

جواب: پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام و صحابہ کرام علیہم الرضوان واولیاء عظام علیہم الرحمۃ کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے،جیسے مح...

99
100

محمد غلام محی الدین نام رکھنا کیسا ؟

جواب: پکارنے کے لیے "غلام محی الدین" نام رکھ لیاجائے ۔اوراس صورت میں بھی صرف"غلام محی الدین" ہی پکاریں ۔پکارنے میں بھی لفظ محمداس کے ساتھ ایڈنہ کریں ۔ ...

100