
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
سوال: دراز ایپ(DARAZ APP)پر بیچنے کے لیے جب ہم کوئی پروڈکٹ لگاتے ہیں، تو وہ آخری صفحےپر، یا یوں کہیے کہ ہزار وں یا لاکھوں پروڈکٹ کے درمیان کہیں ہوتی ہے ، جب اس چیز کے بارے میں کوئی سرچ کرتا ہے،تو ہماری چیز ابتدائی لسٹ میں کسٹمر کے سامنے ظاہر نہیں ہوتی ، اور کسٹمر عموماً شروع میں ظاہر ہونے والی ہی 10 ،15 میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیتا ہے ، یوں ہماری چیز فروخت نہیں ہوتی اور اس کے اوپر ریویوز نہیں ملتے،لہٰذا ہم نئے سیلرزاپنی پروڈکٹ کو شروع میں لانے کےلیے پروڈکٹ رینکنگ PRODUCT RANKING کرواتے ہیں، پروڈکٹ رینکنگ کا ایک طریقہ TVVRO: ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی شخص کے مثلاً:50اکاؤنٹس ہوتے ہیں، ہم ا سے ایک پروڈکٹ سیل کرتے ہیں، اسی شرط کے ساتھ کہ آپ نےا چھی رائے دینی ہے،نیز اس سے ہم یہ بھی طے کرتے ہیں کہ آپ اپنے باقی 50 اکاؤنٹس سے بھی اچھی رائے دیں اور ہر اکاؤنٹ پر رائے دینے کی قیمت طے ہو جاتی ہے، مگر دیگر اکاؤنٹس سے وہ ہم سے کوئی چیز خریدتا نہیں، لیکن ریویو دینے کے لیے پہلے خریداری ہونا چونکہ ضروری ہوتا ہے ،اس لیے پہلے یہ کرنا پڑتا ہے کہ وہ ان اکاؤنٹس سے ہمیں خریداری کا آرڈر دے، ہم اس کے آرڈر کے مطابق اس چیز کا بیچناظاہر کریں، تو وہ ریویو دے سکے گا یعنی دیگراکاؤنٹس سے کوئی خریداری نہیں ہوئی، مگر ریویوزدینے کے لیے اس میں خریدو فروخت کی ظاہری صورت کو اپنانا پڑتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان اکاؤنٹس سےنہ ہم اس کو کوئی چیز دیتے ہیں، نہ ہی وہ ہمیں ان کے بدلے کوئی قیمت ادا کرتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اپنی پروڈکٹ پہلے پیج پر لانے کے لیے اور ریویوز بڑھانے کےلیے مذکورہ طریقہ کار(پروڈکٹ رینکنگ) اختیار کرنا اور ان کو پیسے دینا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟
جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: 15، سورۃ بنی اسرائیل،آیت 32) زنا کی نحوست اور اس کی ہولناکی کا اندا زہ درج ذیل احادیثِ مبارکہ سے لگائیے۔ جیسا کہ صحیح بخاری میں حضرت سمرہ بن جندب ...
کیا بغیر سوئے تہجد کی نماز ہوسکتی ہے؟
جواب: 15 ، سورۃ الاسراء ، آیت 79 ، جلد 4 ، صفحہ 534 ، مطبوعہ ریاض ) المعجم الکبیر میں ہے : ” عن الحجاج بن عمرو بن غزية صاحب رسول الله صلى الله عليه وسلم قا...
حیض کے ایام میں چھوڑی ہوئی نمازوں اور روزوں کا حکم
جواب: 153، مطبوعہ کراچی ) صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:”ان دِنوں میں نمازیں معاف ہیں، ان کی قضا بھی نہیں اور روزوں کی قضا اور...
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: 15، مطبوعہ کوئٹہ) اب ہاتھ برتن کے پانی سے تر کیا ہو یا اعضاء دھونے کی وجہ سے گیلا ہو، کافی ہے۔فتاوی عالمگیری میں ہے:’’لوکان فی کفہ بلل فمسح بہ ا...
جیسا کھانا شوہر خود کھائے، کیا ویسا ہی بیوی کو کھلانا واجب ہے؟
تاریخ: 15 رجب المرجب1443 ھ/17 فروری2022 ء
رحمن نام رکہنا کیسا اور اسکا معنی کیا ہے؟
جواب: 1564 ، مطبوعہ دار الفکر ، بیروت) امام راغب اصفہانی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں:’’ ولا يطلق الرحمن إلا على الله تعالى من حيث إن معناه لا يصح إلا له إذ ه...
ذوالحجہ کے 10 دنوں میں بال ناخن وغیرہ کاٹنے کا حکم؟
جواب: 15، صفحہ 330، مکتبہ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم
تاریخ: 15 جمادی الاولی 1442 ھ/31دسمبر2020 ء
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
تاریخ: 27محرم الحرام5144ھ/15 اگست 2023ء