
قرض دے کر قرض کی وصولی انفلیشن ایڈ کرکے لینے کا حکم
جواب: رقم نہیں لے سکتے اسی طرح کسی اور بڑھنے والی چیز مثلاً گھر یا ڈالر وغیرہ کے ریٹ بڑھنے کے مطابق پیسے بڑھا کر نہیں دیے جائیں گے اگر ایسا کیا گیا تو یہ سو...
کیا وِتر نمازکے بعد نوافل پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: جب ہم عشاء کی نماز ادا کرتے ہیں،تو اس میں وتروں کے بعد بھی دورکعت نفل پڑھتے ہیں،کیا وتروں کے بعد یہ نفل پڑھنا جائز ہے؟ آج کل سوشل میڈیا پہ یہ بات بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے کہ’’ وتروں کے بعد نفل نہیں پڑھ سکتے،کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم دیا کہ تمہاری آخری نماز وتر ہونی چاہئے۔ (صحیح بخاری)‘‘برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: رقم، بیروت، ملتقطاً) الاشباہ و النظائر میں ہے:”السادس : العسر وعموم البلوى كالصلاة مع النجاسة المعفو عنها كما دون ربع الثوب من مخففة “ یعنی اسبا...
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
جواب: حکم کے خلاف ہے، جو ناجائز و گناہ ہے،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں نمازیوں کے گزرنے کے لیے صف کے کنارے پر لوہے کی گرل یا ٹیپ وغیرہ کے ذریعے راستہ بنادینا جا...
قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟
سوال: زید نے قربانی کی کھال ایک ہزار روپےمیں بیچ کر اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا۔ اب زید کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا ہے اور وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر ایک ہزار روپے کسی مسجد میں دے دے یا کسی بھی نیک کام میں خرچ کردے، تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا؟
چھت کے نیچے نمازجنازہ ادا کرنا
جواب: رقم الحدیث: 29014،دار الکتب العلمیۃ، بیروت) مسجد کے اندر نماز جنازہ کی ادائیگی مکروہ تحریمی ہے،جیسا کہ تنویرالابصارودرمختار میں ہے :’’(کرھت تحری...
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
سوال: پتنگ اڑانے،بنانے اور فروخت کرنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: حکم ہے کہ ”رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو“ تو ممکن ہے کہ آخری عشرے کی پہلی طاق رات (یعنی اکیسویں) کو لیلۃ القدر ہو اور اکیسویں روزے کی ف...
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
سوال: اگر حج قران کرنے والا عمرہ کے طواف اور سعی کے بعد، طواف قدوم کرے اور اس کے بعد حج کی سعی کرلے، تو کیا طواف الزیارۃ کے بعد اسے دوبارہ سعی کرنا ہوگی یا نہیں؟ اگر کوئی قارن طواف الزیارۃ کے بعد دوبارہ سعی کرلے تو کیا حکم ہے؟نیز طواف قدوم میں اضطباع اور رمل سے متعلق کیا حکم شرعی ہے؟
اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم
سوال: دو طرح کے چاول ہوں، ایک اچھا چاول ہو اور ایک اس سے کم کوالٹی کا، کیا ان دونوں کو ملا کر بیچا جاسکتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کم کوالٹی کا چاول اگر الگ سے پکایا جائے، تو وہ صحیح نہیں بنتا جبکہ اچھے چاول میں ملا کر بنائیں تو وہ صحیح لگتا ہے، اس کا ریٹ اس طرح رکھا جاتا ہے کہ مثلاً:اچھا چاول 200 روپے کلو ہے اور اس سے کم والا 100 روپے کلو ، یوں ملانے کے بعد دو کلو کی رقم ٹوٹل 300 روپے ہوئی ،پھر اس کا ایک کلو کا ریٹ 150 مقرر کر کے بیچا جاتا ہے ۔ کئی جگہوں پر اس طرح چاول کو ملا کر بیچا بھی جاتا ہے ،اس طرح بیچنے کا کیا حکم ہے؟