
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟
مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟
سوال: اگر کسی نمازی(جس کی کوئی رکعت فوت نہیں ہوئی ) نے تشہد پڑھنے کے بعدبلا عذرِ شرعی امام صاحب سے پہلے سلام پھیر دیا ،تو کیا حکم ہے؟کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: پڑھنے، سجدہ تلاوت کرنے اور نمازِ جنازہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ کراہت تو فرض کے حق کی وجہ سے ہے تاکہ پورا وقت اسی فرض کے ساتھ مشغول رہے خاص اس...
نماز جنازہ کی دعا نہ آتی ہو تو اس کی جگہ کیا پڑھیں؟
جواب: پڑھنے کا حکم اس وقت ہے کہ جب انہیں اچھے انداز سے پڑھنے پر قادر ہو ورنہ اگر ان دعاؤں پر قدرت نہ رکھتا ہو تو پھر جو چاہے دعا مانگے۔(فتاوٰی عالمگیری، کتا...
کیا حائضہ کا درود شریف پڑھنے کے لیے وضو کرنا یا کلی کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں درود شریف وغیرہ اذکار پڑھنے کے لئے وضو یا کلی کرنی ہوگی؟
گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
کیا کام ہونے سے پہلے منت تبدیل کرسکتے ہیں ؟
سوال: کسی نے کوئی کام پورا ہونے پر کسی عبادت کی منت مانی، تو کیا کام پورا نہ ہونے سے پہلے منت میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے؟ مثلاً:کوئی کام پورا ہونے پر20 رکعت پڑھنے کی منّت مانی، پھر کام پورا ہونے سے پہلےاگلے دن ہی وہ منت بدل کر 10 رکعت پڑھنے کی منت مقرر کرلی؟
جس شخص پر غسل فرض ہو کیا وہ فنائے مسجد میں جاسکتا ہے؟
جواب: پڑھنے کے ليے بنایا ہو، اقتدا کے مسائل میں مسجد کے حکم میں ہے کہ اگرچہ امام و مقتدی کے درمیان کتنی ہی صفوں کی جگہ فاصل ہو، اقتدا صحیح ہے اور باقی احکا...
نماز میں رکوع یا سجدہ کی تسبیح ایک بار پڑھنے کی عادت بنانا کیسا ؟
سوال: رکوع یا سجود کی تسبیحات ایک ایک بار پڑھنے کی عادت بنا لی تو کیا حکم ہے؟