
مکان بیچ کراُسی میں کرایہ پر رہنے کی شرط لگاناکیسا؟
موضوع: مکان بیچ کر اُسی میں کرایہ پر رہنے کی شرط لگانے کا شرعی حکم
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: عورت اوراُس کے بچے کے خیال سے نمازِ فجر معوّذتین سے پڑھا دی ، اور معاذ ابن جبل رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ پر تطویل میں سخت ناراضی فرمائی،یہاں تک کہ رخ...
عدت میں علم دین سیکھنے کے لئے گھر سے نکلنا
جواب: والی کے لیے ارشادِ باری تعالیٰ ہے:﴿لَا تُخْرِجُوْھُنَّ مِنْ بُیُوْتِھِنَّ وَ لَا یَخْرُجْنَ﴾ترجمۂ کنزالایمان: عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو او...
فصل والی زمین میں پیدا ہونے والے شہد پر عشر کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ہم نے فصلیں لگانے کےلیے کچھ زمین مختص کی ہوئی ہے، جن پر ہم موسم کے اعتبار سے فصلیں کاشت کرتے ہیں اور باقاعدگی سے ان کا عشر بھی ادا کرتے ہیں۔اس میں ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے کہ بعض اوقات ان فصلوں پر شہد کی مکھیاں ، شہد کے چھتے لگاتی ہیں، جو ہم لوگ اتار لیتے ہیں، توکیا اس شہد پر بھی ہمیں عشر دینا لازم ہوگایا نہیں؟
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے سیراب کی گئی زمین پر عشر ہوگا یا نصف عشر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس زمین کی آبپاشی ، سولر پر چلنے والی ٹیوب ویل سے کی گئی ہو ، اس پر مکمل عشر واجب ہوگا یا نصف؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل :محمد منصور عطاری(چکوال ،پنجاب )
کیا عورت پر عید کی نماز واجب ہے
سوال: عورتوں پر عید کی نماز واجب ہے یا نہیں ؟
ہاتھ کی بجائے غُلیل سے رمی کرنے کا حکم؟
سوال: اگر کسی شخص نے غُلیل(ایک چھوٹا سا آلہ جس سے پتھر پھینکا جاتا ہے) سے رمی کی،تو اس کے ذریعے کی جانے والی رمی کافی ہوگی یا نہیں؟
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
جواب: عورت کو ماں یا بہن کہنا کہ اس کا نام رکھنے سے نہ وہ حقیقۃً اس کی ماں بہن ہوجائے گی، نہ اس کی مقاربت میں ا س پر اصلاً کوئی مواخذہ کہ اس کہنے سے وہ اس ...