
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: ہوگی جب اللہ تعالیٰ کے نام پر اس جانور کا خون بہایا جائے ، اس لیے جب تک جانور سے یہ اصل غرض حاصل نہ ہوجائے ، تب تک اس سے ہر قسم کا انتفاع مکروہ و م...
امام وموذن کو ماہانہ یا سالانہ کتنی چھٹیاں کرنے کی اجازت ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام و موذن کو ماہانہ یا سالانہ بنیاد پر کتنی چھٹیاں کرنے کا حق حاصل ہے؟ اور ان کے علاوہ چھٹیاں کرنے پر کٹوتی ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر کوئی امام ماہانہ بنیاد پر معروف چھٹیاں نہ کرے اور پھر بعد میں ایک ساتھ وہ تمام چھٹیاں کرے مثلاً ایک ماہ میں دو چھٹیاں معروف ہیں اور امام وہ چھٹیاں نہ کرے بلکہ ایک ساتھ سال میں 22 چھٹیاں کرلے تو کیا اس کی اجازت ہوگی یا نہیں ؟ سائل :بلال (بیراج کالونی ، جامشورو )
نقد اور اُدھار کی قیمتوں میں فرق کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دکاندار سے اس طرح کھاد خریدنا کیسا کہ نقد خریدیں گے تو 500 روپے کی اور ادھار خریدیں گے تو 550روپے کی؟ نیز اس صورت میں جو اضافی پیسے دئیے گئے یہ درست ہے یا نہیں؟ اور اس طرح سے جو آمدنی حاصل ہوگی کیا وہ حلال ہوگی یا حرام؟
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: ہوگی اور اس طرح بڑے جانور میں زندہ افراد اور فوت شدہ کی طرف سے حصہ ملانے سے سب کی قربانی ہو جاتی ہے ، کیونکہ سب کا مقصود (رضائے الہی کے لیے قربان...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: ہوگی)۔ بغیر کسی بیماری کے دودھ نہ آئے تو اس کی قربانی جائز ہے ، چنانچہ مذکورہ بالا عبارت کے تحت ردالمحتار میں ہے:”فی القاموس ھی ناقۃ یقطع اطباو...
کاشت کے لیے زمین بٹائی یااجارے پردینا
سوال: (الف)کسی کواپنی زمین اس طورپر کاشت کےلئے دیناکہ جو کچھ پیداوار ہوگی وہ دونوں میں آدھی آدھی ہوگی کیا ایساکرناجائز ہے؟ (ب)اور کچھ مدت مثلاً ایک سال کے لئے پیسوں کے بدلےاجارہ پر دیناکیساہے؟
قضاروزہ ٹوٹنے پراس کی قضالازم ہوگی یانہیں ؟
سوال: قضا روزہ توڑ اہے یا ٹوٹ گیا تو کیا اس کی قضا لازم ہوگی؟
اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو چھونے سے انزال ہوجائے، تو روزے کا حکم
سوال: ماہِ رمضان میں روزے کی حالت میں اجنبی مرد نے شہوت سے مغلوب ہوکر اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو کپڑے کے اوپر سے چھوا، تو اس مرد کو انزال ہوگیا۔ ان دونوں مرد و عورت کو اپنا روزہ دار ہونا بھی یاد تھا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں اس مرد کے روزے کا کیا حکم ہے؟ اگر اس مرد کا وہ روزہ ٹوٹ گیا ہے تو کیا اس پر روزے کا کفارہ بھی لازم آئے گا یا فقط قضا ہی لازم ہوگی؟؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: ہوگی ، اسی طرح جب یہ کھجانا دو سے زائد چند بار ہو ، مگر مسلسل نہ ہو ، یعنی ایک رُکن میں نہ ہو ، تب بھی نماز نہیں ٹوٹے گی اور اگر مسلسل یعنی ایک ہ...
کیا بالغ ہونے کے بعد نابالغ پر گزشتہ سالوں کا فطرہ ادا کرنا لازم ہوگا؟
جواب: ہوگی ۔ (لو لم يخرجها وليهما) کے تحت علامہ شامی علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:”أي من مالهما۔ ففي البدائع أن الصبي الغني إذا لم يخرج وليه عنه فعلى...