سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 1906 results

1001

بچوں پر نماز و روزہ کس عمر سے فرض ہوتے ہیں ؟

سوال: بچوں پر نماز روزہ فرض ہونے کی عمر کیا ہے؟

1001
1002

بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا

سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بچوں کا نان نفقہ ادا نہ کرے حتی کہ بیوی اپنے تمام اخراجات پورے کرنے کےلیے مکمل طور پر اپنے والدین اور بہن بھائیوں پر منحصر ہو ،اور یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے ،خاندان کے بڑے افراد کی مداخلت کے باوجود شوہر نفقہ نہ دےاور صورتحال بگڑتی جارہی ہوتو بیوی کےلیے کیاحکم ہے؟

1002
1003

قرآن پڑھانے کی اجرت لینا کیسا ؟

سوال: میری والدہ بچوں کو گھر پر قرآنِ پاک پڑھاتی ہیں اور وہ اس کی فیس لیتی ہیں۔ کیا ان کا یہ پیسے لینا اور استعمال کرنا ، جائز ہے ؟

1003
1004

مرد وں اور نابالغ لڑکوں کے لیےمہندی لگانے کا حکم

جواب: بچوں کے ہاتھ اورپاؤں پرمہندی لگاناناجائزوگناہ ہے ،لیکن اس کاگناہ بچے پرنہیں بلکہ لگانے والے پرہوگا جیساکہ علامہ محمدامین ابن عابدین شامی قدس سرہ السا...

1004
1005

جانورکی ہڈی کھانا کیسا ہے ؟

سوال: ہڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟ اگر منع ہےتو جو لوگ نرم ہڈی کھلاتے ہیں اور اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ان کا کیا حکم ہے؟

1005
1006

کیا قیامت کے دن بیٹے کا حساب والدین کو دینا ہوگا ؟

جواب: بچوں کی اخلاقی اور شرعی لحاظ سے تربیت کرنا اور انہیں آخرت میں عذاب کا سبب بننے والے امور سے بچانا والدین کی ذمہ داری میں شامل ہے۔اگر والدین نے اپنےچھو...

1006
1007

مرغے کے ملاپ کے بغیر ملنے والے انڈے کا حکم

جواب: بچوں کا کھانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب:پولٹری فارم کے انڈروں اور بچوں کا کھانا بلاشبہ جائز ہے اگرچہ مرغیاں بغیر جوڑا کھائے انڈہ دیتی ہیں ا...

1007
1008

احرام میں ممنوع کام کے ارتکاب سے نابالغ پر کفارہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: جس طرح بالغ افراد پر حالتِ احرام میں، ممنوعات ِاحرام کاموں کے ارتکاب سے کفارہ وغیرہ لازم ہوتا ہے تو کیا اسی طرح نابالغ بچوں پر بھی احرام کے کسی ممنوع کام کے ارتکاب سے کوئی کفارہ وغیرہ لازم ہوگا یا نہیں؟

1008
1009

صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا

سوال: ہمارے یہاں مسجد میں صبح نمازِ فجر، تسبیح و دعا کے بعد پانچ چھ لوگ اسپیکر کھول کر با آواز بلند ذکر شروع کر دیتے ہیں اور رمضان میں نمازِ فجر کے بعد لاؤڈ اسپیکر پر نعت پڑھی جاتی ہے، ایسا کرنا کیسا ہے۔ ہمسائے میں جو لوگ مسجد بننے سے پہلے کے رہائش پذیر ہیں انہوں نے کئی بار گزارش کی کہ اس سے اہلِ محلہ کو خاص طور پر بچوں، بزرگوں اور بیماروں کو پریشانی ہوتی ہے۔

1009
1010

نابالغ بچوں کو ملنے والے تحفے کا حکم

سوال: کیا کسی نا بالغ بچے کو ملنے والا تحفہ، ماں باپ اپنے دوسرے بچوں کے استعمال میں لاسکتے ہیں؟نیز کیا اس طرح کیا جاسکتا ہے کہ بچے کا وہ تحفہ ماں باپ لے کر،بدلے میں بچے کیلئے رقم رکھ دیں؟اگر ایسا کرسکتے ہیں تو کیا اس صورت میں تحفے کی پوری قیمت رکھنا ضروری ہوگا؟

1010