
کیا صرف بیچنے کے لئے لگائی جانے والی فصل پر عشر واجب ہوتا ہے؟
جواب: شدہ پیداوار کو بیچنا مقصود ہو یا صرف گھر ، خاندان میں استعمال کے لیے اگایا ہو یا جانوروں کو کھلانے کے لیے چارہ اگایا ہو۔ علامہ شامی رحمۃ اللہ تعا...
کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
سوال: کیا مرد حضرات گھروں میں اعتکاف کر سکتے ہیں ؟
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ اگر کوئی شخص مسافر تھا ، پھر بھی اس نے قربانی کر لی، لیکن ایامِ قربانی کے اندر ہی وہ شخص مقیم ہو گیا اور اس میں قربانی کے وجوب کی دیگر شرائط بھی پائی جا رہی ہوں، تو کیا اب اس پر دوبارہ سے قربانی واجب ہو گی؟
ایصال ثواب کے لیے چالیسواں کرنے کا حکم
جواب: شدہ مسلمان کا چالیسواں کرنا ،شرعی طور پر ایصال ثواب ہے ،یعنی کلمات ِخیر اور بدنی و مالی عبادات کا ثواب کسی مسلمان کو پہنچانا،اوران تمام کی اصل قرآنِ ...
ناقابلِ استعمال کپڑوں کو جلا نے کاحکم
سوال: کیا استعمال شدہ کپڑے جبکہ وہ قابل استعمال نہ ہوں تو انہیں جلایا جاسکتا ہے؟
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
سوال: کوئی شخص قرض یہ کہہ کر لےکہ ایک ہفتے میں لوٹا دوں گا اور واپس نہ کرے ، پھر دو ہفتے ، پھر مہینہ ، پھر دو مہینے کا وقت لے اور بار بار یونہی کرتے کرتے ایک سال سے اوپر کا وقت گزار دے ، تو کیا یہ امانت میں خیانت کہلائے گا ؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر قرض لوٹانے میں بہت زیادہ تاخیر کرنا امانت میں خیانت کرنے میں آتا ہے ؟
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا
جواب: شدہ زمین میں دفن کردیا گیا تو نکال سکتے ہیں۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے” وكما إذا سقط في القبر متاع۔۔۔ أو دفن معه مال قالوا: ولو كان المال درهما بحر...
مسبوق کی رہ جانے والی نماز کا طریقہ
جواب: شدہ رکعتوں کی ادائیگی کا طریقہ درج ذیل ہے: اگر ساری رکعتیں (چاررکعات والی کی چاروں رکعتیں،تین والی کی تین اوردووالی کی دونوں) نکل گئی ہوں اورآخری ...