
داڑھ بھروانے کی صورت میں وُضو و غسل کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص نے اگر اپنی داڑھ بھروائی ہو تو کیا اس کا وُضو و غسل ہو جائے گا؟ جبکہ داڑھ بھروائی ہو تو اس کو نکالا نہیں جاسکتا۔
عورت کا مخصوص ایّام میں ایصالِ ثواب کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت اپنےمخصوص ایّام میں ایصال ثواب اور دَم کرسکتی ہے؟
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: اپاک ہیں، تو پھر نماز کی ادائیگی کے متعلق درج ذیل مختلف صورتیں بنتی ہیں: (1) اگر بچہ ہوشیار، سمجھدار ہے، یعنی اس قابل ہے کہ خود گود میں رک سکے (...
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
سوال: اگر کوئی شخص خلوت میں کسی نیکی کا عادی ہو (مثلاً نعت سن کر روتا ہو یا دعا میں روتا ہو) تو اب اگر وہ کسی ایسی جگہ ہو کہ جہاں لوگ اسے دیکھ رہے ہوں، اور وہ اپنے معمول کے مطابق اس نیک کو عمل کو بجالائے جس پر اس کے دل میں یہ خیالات آئیں کہ فلاں مجھے دیکھ رہا ہے، وہ مجھے نیک سمجھے گا۔ تو کیا ان خیالات کا آنا بھی ریاکاری میں شمار ہوگا؟ نیز ریاکاری کے خیالات آنے کی صورت میں شریعت کی کیا تعلیمات ہیں؟ کیا ان خیالات کی وجہ سے نیکی کو ترک کردینا چاہیے یا پھر اس نیکی کو بجا لانا چاہیے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: بنت علی
جواب: اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ رہوجیسے اگلی جاہلیت کی بے پردگی۔ (پ22 ، الاحزاب : 33) اس آیت کی تفسیرمیں مفسرِقرآن ، صدرُ الافاضل ، حضرت ع...
آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم
جواب: اپنے پاس سے اتنی قیمت کو بنادے یہ صورت استصناع کہلاتی ہے کہ اگر اس چیز کے یوں بنوانے کا عرف جاری ہے اوراس کی قسم وصفت وحال وپیمانہ وقیمت وغیرہا کی ایس...
کیا کسی زندہ بندے کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟
جواب: اپنے نبی علیہ الصلوۃ والسلام کا وسیلہ پیش کرتے تھے تو،تو ہم پر بارش بھیجتا تھا اور اب ہم اپنے نبی علیہ الصلوۃ والسلام کے چچا کا وسیلہ پیش کرتے ہیں ،پس...
عادت کے دنوں سے پہلے خون بند ہو تونماز کا حکم
جواب: پرعورت کے لئے حکم یہ ہے کہ نمازیں شروع کر دے،خون بندہوجانے کے باوجودمزید انتظار کرنا اور نمازیں قضاء کرتے رہنا،ناجائزوحرام اور گناہ ہے۔ تفصیل اس...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
سوال: ہم مسلمان ہیں، مغربی ممالک میں رہتے ہیں،وہاں مختلف اداروں، دفاتر ، تعلیمی اداروں اورانسٹیٹیوٹس وغیرہا میں بسااوقات مسلمان مرد یا عورتوں کو مختلف مواقع پر اجنبی مردوں یا عورتوں سے مصافحہ کرناپڑتاہے،اب اگروہاں مصافحہ کے لیے ہاتھ نہ بڑھایا جائے، تو دوسرے فردکی طرف سے ملازمت وغیرہ کی صورت میں ضرر یا نقصان وغیرہ پہنچنے کااندیشہ رہتاہے۔کیا شرعاً مسلمانوں میں اِس صورت میں مصافحہ کرنے کی اجازت ہو گی یانہیں؟