
پریمیئم بانڈ کو نفع صدقہ کرنے کی نیت سے خریدنا کیسا ؟
سوال: پریمیئم بانڈ اس نیت سے خریدنا کہ جو نفع حاصل ہوگا وہ ثواب کی نیت کے بغیر شرعی فقیر کو دے دیں گے۔اس کا کیا حکم ہے؟
کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟
سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص بیرون ملک مثلا ساؤتھ افریقہ میں کام کاج کے سلسلہ میں گیا ہوا ہے اور وہاں کام کرنے کی اجازت اس بات پر مشروط ہے یا کام کرنے کے کاغذات اس بات پر ملیں گے کہ وہاں کسی رہائشی عورت کے ساتھ اپنا تعلق ظاہر کرے (تعلق سے مراد شادی والا تعلق نہیں بلکہ غیر شرعی مثلا گرل فرینڈ وغیرہ) تو پھر اس کو کام کرنے کی اجازت یا کام کرنے کی اجازت والے کاغذات ملیں گے۔ واضح رہے کہ جس عورت کے ساتھ اپنا (گرل فرینڈ والا) تعلق ظاہر کرنا ہے اس کے ساتھ نہ کبھی ہماری ملاقات ہوگی نہ ہی اس کے ساتھ دیگر بات چیت ہوگی بس ہمارے کاغذات کے ساتھ اس کے شناختی کارڈ کی کاپی لگے گی اور ہمارے کاغذات میں وہ ہماری گرل فرینڈ کے طور پر شامل ہوگی، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟
کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا
جواب: ثواب کی نیت کیے، کسی فقیرِ شرعی کو دیدے۔اس رقم میں اس کے علاوہ کوئی تصرف کرناجائزنہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّ...
اپنی دوکان کے سامنے سے رقم ملی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ثواب والے کا م میں صرف کردیں ، تاہم یہ ذہن میں رکھیں کہ صدقہ کرنے کی صورت میں آپ برئ الذمہ تو ہو جائیں گے،لیکن اگر پھر کبھی اصل مالک مل جاتا ہے اور وہ...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: شرعی تین دن سے زیادہ اس عمل کو جاری رکھا تو حرام ہے، کیونکہ حدیث شریف میں تین دن سے زیادہ ترکِ سلام و کلام کی مُمانعت ہےاور اگر کسی سببِ شرعی کی وجہ س...
جواب: شرعی اعتبار سے یہ اختیار اُس کے پاس موجود ہے یعنی وہ طلاق دے کر اس سے علیٰحدگی اختیار کر سکتا ہے ، لیکن وہ اپنے اختیار کو استعمال کرنے کی بجائے اُس ع...
شوہر کے سامنے کچھ دیرکے لیے نیل پالش لگانا
جواب: ثواب کاباعث ہے ۔ البتہ! فرض وضو و غسل میں اس کو اتارنا ضروری ہے کہ اس کے ہوتے ہوئے وضو و غسل نہیں ہوتے ۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحم...
طواف کے دوران عورت کو حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: ثواب عطا فرمائے،پھر جب حیض سے فارغ ہوجائے تو غسل کرکے طواف کرے ،اب اگر طواف کے چار پھیرے مکمل ہونے سے پہلے حیض آیا تھا تو اس صورت میں اسےاختیار ہے ...
کیا عورت کو شلوار، قمیص، دوپٹہ، انڈرویئراور سینہ بند پہن کر نماز پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: شرعی پردہ ضروری ہے،اس کا مکمل لحاظ کیا جائے (یعنی عورت کو جن اعضاء کے ڈھانپنے کا حکم ہے ، ان کو قابلِ ستر کپڑوں سے مکمل طور پر چھپائے )، اور نم...