
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: کپڑے یا مسجد آلودہ نہ ہوں ۔ اور یہ بات بھی معلوم ہوئی کہ استحاضہ کا خون باریک ہوتا ہے یہ حیض کے خون کی طرح نہیں ہوتا۔ مستحاضہ کے حکم میں وہ افراد بھی...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: پاک میں واضح طور پر عیسیٰ علیہ السلام کے سولی پر چڑھائے جانے اور ان کے قتل کیے جانے کی تردید فرمائی اور ان کے آسمان پر زندہ اٹھائے جانے کا بیان فرمایا...
شراب کا نشہ اترنے کے بعد غسل کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: کپڑے یا بدن میں ایک درہم سے زِیادہ لگ جائے، تو اس کا پاک کرنا فرض ہے، بے پاک کیے نماز پڑھ لی تو ہو گی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا اور اگر ب...
ناپاک کپڑوں میں تلاوت اور ذکرواذکار کرنا
جواب: کپڑے پہن کر یا کپڑوں سے ناپاکی دور کرکے تلاوت قرآن،ذکر واذکار،درود شریف وغیرہ پڑھا جائے ۔ چنانچہ صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رح...
سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟
جواب: پاک میں منع فرمایا گیا ہے اوراگر سونے چاندی کے زیور کا تبادلہ نوٹوں سے ہوگا، تو اس صورت میں اگر ایک طرف سے بھی قبضہ نہ ہو، تو بیع الکالئ بالکالئ یا اف...
جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: کپڑے کے حکم میں ہے ،اس لیے چاہے نجاست کا اثر اوپر نہ آیا ہو تب بھی اس نجاست والی جگہ پر نماز نہیں پڑھ سکتے ۔ پوچھی گئی صورت میں اگرجائے نماز کی نجاست...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
سوال: حدیث پاک میں قزع(یعنی سرکے بالوں میں بعض کو کاٹنا اور بعض چھوڑ دینے) سے منع کیا گیا ہے ، اس سے کیا مراد ہے اور آجکل جس طرح عموما بال کاٹے جاتے ہیں ۔ کانوں سے اوپر چھوٹے کرنا اور سر کے اوپر والے حصے کو بڑا کرنا یہ بھی قزع میں شمار ہوگا یا نہیں ؟
جس الماری میں قرآن مجید رکھا ہو، اس کے اوپر کوئی چیز رکھنا
جواب: کپڑے وغیرہ سامان رکھنے سے منع فرمایا ہے تو قرآن پاک رکھے ہونے کی صورت میں ممانعت بدرجہ اولیٰ ہوگی۔ چنانچہ بحرالرائق میں ہے’’حانوت أو تابوت فیہ کت...
جس برتن میں کتے کا تھوک گر جائے، اسے دوسرے برتنوں کے ساتھ ملا کر دھونا
جواب: پانی سے دھونے والی صورت اختیار کی اور غالب گمان ہوگیا کہ بہتے پانی میں نجاست نکل گئی ہوگی تو اب وہ تمام برتن پاک کہلائیں گے۔ وَاللہُ اَعْلَم...