
عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا
جواب: دوران عدت سرمیں تیل نہیں لگاسکتی ، اور اگرواقعی مجبوری کی صورت ہوجائے کہ تیل نہ لگانے سے بال کثرت سے گریں گے اوران کوگرنے سے بچانے کے لیے تیل لگاناہی ...
جس عورت کاذہنی توازن درست نہ ہو، اس کی عدت کاحکم
جواب: دوران عدت اس کا جنون چلا جاتا ہے تو اس پر سوگ لازم ہوگا۔ در مختار میں عدت کی تعریف بیان کرتے ہوئے فرمایا:” (تربص يلزم المرأة) أو ولي الصغيرة (عند...
نمازکاوقت شروع ہونے سے پہلے اذان دینا
جواب: دوران وقت شروع ہوا ، تب بھی اذان نہیں ہو گی ۔ لہٰذا نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد اذان دی جائے ۔ بہار شریعت میں ہے : ”وقت ہونے کے بعد اَذان کہی جائے،...
عورت نمازمیں ہاتھ کیسے باندھے؟
سوال: عورت دوران نماز حالت قیام میں ہاتھوں کو کیسے رکھے ؟
بھولے سے ایک آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ لینے سے سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
سوال: دورانِ نماز قراءت کرتے ہوئےکسی سورت کی کوئی آیت بھول جائیں تو یاد کرنے کی غرض سے ایک ہی آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ کر پھر اس سورت کو مکمل کیا جائے جبکہ اس دوران نمازی کا خاموش ہونا یا ایک رکن کا توقف بھی نہ پایا جائے، تو کیا آیت کی تکرار کرلینے سے سجدہ سہو لازم ہوجائے گا؟ کیا اس صورت میں وہ نماز درست ادا ہوگی ؟
ہوالینے کے لیے پہلی صف مکمل نہ کرنا
سوال: جماعت کے دوران پہلی صف میں ایک یا ایک سے زائد بندوں کے کھڑے ہونے کی جگہ باقی ہواور بعد میں آنے والے صرف پنکھے کی ہوا کے لیے پچھلی صف میں کھڑے ہو جائیں تو کیا یہ جائز ہے ؟
قرض میں کون سی کرنسی واپس کی جائے گی ؟
سوال: ایک شخص عرب امارات میں رہتا ہے اس نے اپنے دوست کو قرض دیا جو پاکستان میں رہتا ہے اور دیتے وقت کچھ طے نہیں ہوا کہ واپسی درہم لے گا یا پاکستانی روپے اور اب قرض دئیے ہوئے بھی چار پانچ سال گزر چکے ہیں اس دوران پاکستانی کرنسی کی قیمت کافی گر چکی ہے اور درہم مہنگا ہو گیا ہے تو اب اگر وہ قرض پاکستانی روپے میں واپس لیتا ہےتو اس کو نقصان ہوتا ہے لہٰذا اس کا یہ مطالبہ کرنا کہ میں نے درہم میں قرض دیا تھا لہٰذا درہم ہی واپس لوں گا، کیسا ہے ؟