سرچ کریں

Displaying 1021 to 1030 out of 5017 results

1021

عذابِ قبر کے منکر کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جوشخص کلمہ گومسلمان ہو،لیکن عذاب ِ قبرکامنکرہو،تواس کے بارے میں شرعاً کیاحکم ہے؟کیاعذاب ِ قبرکاثبوت قرآن وسنت میں موجودہے؟

1021
1022

وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟

موضوع: وکالت کا پیشہ اختیار کرنے کا شرعی حکم

1022
1023

تانبے اور پیتل کے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا کیسا؟

جواب: قسم کے برتن کا استعمال جائز ہے، مثلاً تانبے، پیتل، سیسہ، بلور وغیرہا۔ مگر مٹی کے برتنوں کا استعمال سب سے بہتر کہ حدیث میں ہے کہ "جس نے اپنے گھر کے برت...

1023
1024

کس مسلمان کی نمازجنازہ نہیں پڑھی جائے گی ؟

جواب: قسم کے لوگ ہیں کہ اُن کی نماز نہیں۔ (1)باغی جو امام برحق پر ناحق خروج کرے اور اُسی بغاوت میں مارا جائے۔ (2)ڈاکو کہ ڈاکہ میں مارا گیا نہ اُن ک...

1024
1025

بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)بٹیر،تیتر،ہدہد،مرغی،بطخ،کبوتر،چڑیا،بگلا،مرغابی،بلبل،مور،ابابیل، شترمرغ،فاختہ،مینا،طوطا کے بارے میں حکم شرعی واضح فرما دیں کہ ان میں سے کون سے پرندے حلال ہیں اور کون سے حرام ہیں؟ (2)اور خرگوش کےحلال یا حرام ہونےبارے میں حکم شرعی کیا ہے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)

1025
1027

کیا بے وضو درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: قسم کے اذکار اور دعائیں پڑھنے میں کراہت نہیں، لیکن ہدایہ وغیرہ کے باب الاذان میں یہ مذکور ہے کہ ذکر اللہ عزوجل کے لیے وضو کرنا مستحب ہے۔ (رسائل ابن عا...

1027
1028

روحان نام کا مطلب اور روحان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: قسم ، جبریل امین علیہ السلام کا لقب ، امر الٰہی وغیرہ ۔(المنجد،ص320،لاہور) جب یہ لفظ تثنیہ کاہے تواس سے ایک فردکانام نہیں رکھناچاہیے ۔ ہاں بہت...

1028
1029

وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟

جواب: حکم دیتاہے تمہاری اولادکے بارے میں،بیٹے کاحصہ دوبیٹیوں کے برابرہے۔ (پارہ4،سورۃالنساء،آیت11) اورجہاں تک بغیرورثاء کی اجازت کے اس کاروبارکو جاری ...

1029