سرچ کریں

Displaying 1031 to 1040 out of 3030 results

1031

قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟

جواب: مکروہ افعال ہیں کہ اس طرح کرنے میں قبلہ شریف کی بےادبی ہے۔ان افعال میں ٹانگیں پھیلانے کا حکم مکروہ ہے، جبکہ تُھوکنے کی ممانعت زیادہ شدید ہے اور اسے حد...

1031
1032

بلی اگر کھانے پینے کی چیزوں میں منہ ڈال دیں تو بلی کے جوٹھے کا کیا حکم ہے؟

جواب: مکروہ ہے ۔ اوراس کے استعمال کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ : اچھا پانی(غیرمکروہ پانی) ہوتے ہوئے مکروہ پانی سے وُضو و غُسل مکروہ ہے اور اگر اچھا پانی موج...

1032
1033

غسل فرض ہونے کی حالت میں جانور ذبح کرنا کیسا ؟

جواب: مکروہ نہیں یعنی مکروہ تحریمی نہیں ، ورنہ مطلق ذکر کےلئے وضو کرنا مستحب ہے اور اس کا چھوڑنا خلافِ اولٰی ہے۔ " (فتاوی رضویہ،جلد4،صفحہ324تا326،رضا فاو...

1033
1034

ذبح کرتے وقت جانور کی گردن کٹ جائے تو اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟

جواب: مکروہ وممنوع ہے کہ جانورکوبلاوجہ ایذادیناہے لیکن جانور حلال ہے ،لہذااسے کھاسکتے ہیں کہ یہ کراہت اس کے فعل میں ہے ،اس کی وجہ سے جانورکے گوشت میں کوئ...

1034
1035

مردوں کے لئے دم کیا ہوا چھلا پہننے کا حکم

جواب: نمازمکروہ تحریمی۔“(فتاویٰ رضویہ ،جلد7،صفحہ307،رضا فاؤنڈیشن،لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...

1035
1036

نمازمیں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟

سوال: کسی کے دانتوں میں انفیکشن ہواورمسوڑھوں کی سرجری بھی ہوئی ہے،دو داڑھیں نکلوائی ہیں،اس کی وجہ سے دانتوں میں غذا کے ذرات پھنس جاتے ہے،وضوسے پہلے کافی نکال لیتے ہیں لیکن کچھ نہ کچھ رہ جاتے ہیں،ان کو نکالو،تو تکلیف ہوتی ہے اورجوگوشت دانتوں میں رہ گیا،وہ اگرنماز کے دوران نکال لیا جائے،تو نماز کاحکم بتا دیں اورآیا جو ذرات اب منہ میں زبان پر آ گئے ،توکیاانہیں باہرنکال دیاجائے یاسلام کے بعدباہرپھینکے جائیں اوروضوکے دوران جتنے نکل جائیں،اتنے نکالنے کافی ہیں یاچاہے جتنی بھی تکلیف ہو سارے ہی نکالنے ہیں؟

1036
1037

فجر کے فرض کے بعد فجر کی سنتیں نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت

سوال: کسی نے فجر کی سنتیں ادا کئے بغیر فرض نماز ادا کرلی تو اب فجر کی سنتیں ادا نہیں کر سکتا، بلکہ سورج طلوع ہوجانے کے بیس منٹ بعد ادا کرے گا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیایہ مسئلہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟

1037
1038

ہاتھ یا پاؤں میں دم کیا ہوا یا بغیر دم کیا ہوا کالا ڈورا پہننا

جواب: مکروہ ہے۔ دم کی ہوئی کوئی چیز یا ڈوری ہاتھ یا پاؤں میں باندھنے کی دلیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مبارکہ ہے جو کہ معرفۃ الصحابہ میں مذ...

1038
1039

کیا بیوی شوہر کو نام لے کر پکار سکتی ہے؟

جواب: مکروہ اور خلافِ ادب ہے۔ لہذا جب کبھی شوہر کو مخاطب کرنے کی نوبت آئے تو عورت کو چاہیے کہ مہذب انداز میں اور ادب کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے احسن انداز...

1039
1040

روزے کی حالت میں حجامہ کروانے کا حکم

جواب: مکروہ ہو گا اور ایسی صورت میں اسے چاہیے کہ افطاری کے بعد حجامہ کروائے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” ولا بأس بالحجامة إن أمن على نفسه الضعف أما إذا خاف فإن...

1040