
کسی کام کے ہونے کی منت مانی تو ایڈوانس میں منت پوری کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: جواب میں ارشادفرماتے ہیں: ” یہ کوئی نذر شرعی نہیں، وجوب نہ ہوگا، اور بجالانا بہتر، ہاں اگر احباب سے مراد خاص معین بعض فقراء و مساکین ہوں تو وجوب ہوجائ...
عورت کا نابالغ لڑکے سے پردہ ہے یا نہیں ؟
جواب: جواب میں ہے:”مفسر شہیر حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃ الحنان فرماتے ہیں:یعنی وہ چھوٹے بچے جو ابھی بلوغ کے قریب بھی نہ ہوں (ان سے پردہ نہی...
مستعمل پانی سے بدن پر لگی ناپاکی دھونا کیسا؟
جواب: جواب میں مستعمل پانی کے حکم سے متعلق ارشاد فرماتے ہیں:” خود پاک ہے اور نجاست حکمیہ سے تطہیر نہیں کرسکتا اگرچہ نجاست حقیقیہ اس سے دھو سکتے ہیں، یہی قول...
عورت کا اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ پر لے کر جانا
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”بہنوئی کاحکم شرع میں بالکل مثلِ حکمِ اجنبی ہے بلکہ اس سے بھی زائد کہ وہ جس بے تکلفی سے آمدورفت، نشست وبرخاست کرسکتاہے غیر ش...
پانی کی ٹینکی سے چھپکلی زندہ نکل آئے تو اس پانی سے کپڑے دھونا اور وضو کرنا کیسا؟
جواب: جواب میں فرماتے ہیں:” جبکہ وہ زندہ نکل آئی سرکہ پاک ہے۔ فی الدرالمختار لواخرج حیاولیس بنجس العین۔۔۔۔الخ۔“(فتاوٰی رضویہ، ج04،ص383، رضا فاؤنڈیشن، لاہور،...
تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”نماز ہوگئی اور سجدہ سہو کی اصلاً حاجت نہیں۔“(فتاوٰی رضویہ، ج 08، ص 216، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) بہارِ شریعت میں ہے:”سنن و ...
واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
جواب: جواب میں فرماتے ہیں: ”جبر نقصان واجب است سہ رکعت بہ نیت اعادہ ہماں نماز مغرب برائے تلافی مافات کند ۔ واﷲ تعالٰی اعلم” (ترجمہ: نقصان کا اعادہ لازم ہے پ...
ہوا خارج ہونے کے بعد استنجا کیے بغیر وضو کرنے کا حکم
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”ہوا سے جسم آلودہ نہیں ہوتا لہذا استنجاء کی ضرورت نہیں اور شلوار دھونی بھی ضروری نہیں۔ “(فتاوٰی نوریہ، جلد1، صفحہ124۔125 ، ...
عمامہ سات ہاتھ سے کم ہو تو عمامہ کی فضیلت حاصل ہوگی یا نہیں ؟
جواب: جواب میں فرماتے ہیں:”تین پیچ اگر اس کپڑے سے لپیٹے جائیں تو عمامہ کے حکم میں ہے ورنہ کچھ نہیں۔“(فتاویٰ امجدیہ،جلد1،صفحہ199، مکتبہ رضویہ، کراچی) بہا...
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: جواب میں فرماتے ہیں: ”وہ جو اس نے کہاشرعاً قسم نہیں بلکہ اپنے حق میں بددعا ہے، اس کے سبب مال پدر سے لے لینا ناجائز نہ ہوگیا، لے سکتا ہے، اور ایسے برے ...