سرچ کریں

Displaying 1041 to 1050 out of 3630 results

1041

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

جواب: اسلامیہ، لاھور) جواب:یہاں ان جانوروں کے حصے مراد نہیں ہیں بلکہ پورے جانور کی دوسرے پورے جانور پر افضلیت کی بات ہے اور اس اعتبار سے عموماً اونٹ بقیہ ...

1041
1042

فیملی کو مستقل کراچی میں رکھا ہے اورخود حیدرآباد سے ہفتے میں دودن آنا ہوتا ہے نمازیں قصر ہونگی یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں محمد عابدولدحاجی محمد حسین ،میراآبائی شہرحیدرآبادہے،میری حیدرآبادمیں مستقل رہائش ہے اورمیراوہاں کاروباربھی ہے۔میں کراچی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں تقریباً 4سال سے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔کراچی میں بھی میرااپناگھرہے ،میرے بیوی بچے کراچی میں رہتے ہیں ۔ اورمیں کاروبارکے سلسلے میں حیدرآبادمیں رہتاہوں اورہفتہ بعدکراچی آتاہوں ،پھرایک دودن رہ کرچلاجاتاہوں ۔میری مستقل کراچی رہنے کی نیت نہیں ہے بلکہ حیدرآبادمیں مستقل رہائش رکھنی ہے۔جبکہ بچوں کے حوالے سے یہ سوچاہے کہ انہیں مستقل یہاں رکھوں ۔اب میرے لئے نمازوں کاکیاحکم ہے؟حیدرآباداورکراچی میں نمازکس طرح اداکروں گا؟ سائل:محمدعابد(مسلم آباد،کراچی)

1042
1044

قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟

جواب: کتاب الاضحیۃ،جلد 9،صفحہ 527،مطبوعہ کوئٹہ) قربانی کی نیت سے خریدا ہوا جانور بدلنے سے متعلق جد الممتار میں ہے :’’اقول : تقدم فیما اذا ضلت فشری اخری فو...

1044
1045

والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی والدہ نے اپنے بچوں میں اپنی جائیداد اپنی زندگی میں تقسیم کرنا چاہی،تو اس کی ایک بیٹی نے اپنا حصہ لینے سے انکار کردیا۔ ماں نے بقیہ اولاد میں جائیداد تقسیم کردی۔ اب والدہ کا انتقال ہوگیا تو ان کی کچھ رقم بینک میں ہے۔ اب کیا بیٹی اس میں سے حصہ لے سکتی ہے؟ کیونکہ اس نے تو والدہ کی زندگی میں انکار کردیا تھا۔

1045
1046

رات کو سالن ڈھانپ کر نہ رکھا تو اس سالن کو استعمال کرنے کا حکم

جواب: بچوں کو روک لو کیونکہ اس وقت شیطان پھیلتے ہیں پھر جب رات کی ایک گھڑی گزر جائے تو بچوں کو چھوڑ دواور دروازے بندکردو اور اللہ کا نام لوکیونکہ شیطان بند ...

1046
1048

امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟

جواب: کتاب الصلاۃ،فصل فی حکم فساد ھذہ الصلوات ،جلد2،صفحہ 165،مطبوعہ کوئٹہ) مسبوق کے بقیہ رکعتیں ادا کرنے کے اصول کے متعلق تنویرالابصار و درمختارمیں ہے:’’(و...

1048
1049

دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟

جواب: نامدار،مدینے کے تاجدارصلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کاخاصہ ہے،لہٰذااگرکوئی شخص دنیامیں جاگتی حالت میں دیدارِ الہی کادعویٰ کرے،اس پرحکمِ کفرہے،جبکہ ...

1049
1050

مقدس اوراق کے متعلق سوال جواب

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ: (1)مقدس اوراق جن پراسمائے مقدسہ یاآیات وغیرہ ہوں ان کوجلاکرراکھ سمندرمیں ڈال دی جائے توایساجائزہے یا نہیں ؟ اور اگر اخبارکی ایک جانب جاندارکی تصویراوردوسری جانب آیت قرآنی وغیرہ ہوتوایسے اخبارکوجلاسکتے ہیں یانہیں ۔؟ (2)دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ اورمدارس المدینہ وغیرہ میں وسعت ہوتومقدس اوراق محفوظ کرنے کے لیے کنویں بناسکتے ہیں یانہیں ؟ (3)مختلف علاقوں سے مقدس اوراق اکٹھے کرکے دعوت اسلامی کے مدنی مراکزفیضان مدینہ یامساجدمیں عارضی طورپررکھ سکتے ہیں یانہیں تاکہ جب اتنے جمع ہوجائیں کہ ایک ٹرک وغیرہ بھرسکے توانہیں محفوظ کرنے کے لیے بھیجاجاسکے۔ (4)اوراق مقدسہ محفوظ کرنے کے لیے جوباکسزنصب کیے جاتے ہیں ان میں بعض اوقات پیسے،ٹوپی،مصلے اورکتب ورسائل وغیرہ نکلتے ہیں ان کے بارے میں کیاحکم ہے ؟ (5)جب دریاخشک ہوجاتے ہیں اوران میں پانی نہیں ہوتاوہاں زمین کھودکرمقدس اوراق کودفن کیاجاسکتاہے؟ (6)اگرکسی شخص نے اس لیے رقم دی کہ اس سے مقدس اوراق کے باکسز بنواکرلگوائیں کیااس رقم کواوراق مقدسہ کے اجیروں کوبطوراجارہ دے سکتے ہیں ؟ (7)کیااوراق مقدسہ کومشین کی مددسے ریزہ ریزہ کرکے پانی میں بہایاجاسکتاہے ؟

1050