
سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم
سوال: دعوت قبول کرنا سنت ہے ، تو اگر کوئی جنم دن (سالگرہ/ birth day) پر دعوت دے ، تو قبول کرنی چائیے؟
منّت کے نوافل ایک ہی وقت میں پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فُلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کرے گی۔ اب اس کا وہ کام ہوگیا ہے، تو منت کے نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہے کہ تھوڑے آج پڑھ لئے، پھر اگلے دن، پھر کچھ دنوں بعد، اس طرح کرسکتی ہے یا نہیں؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی۔ سائلہ:اسلامی بہن (صدر، کراچی)
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: دنے فرمایا:اس وقت اس مسجدکا سامان دوسری مسجدکودے سکتے ہیں،لہذا اس مسئلہ سے معلوم ہواکہ لقطہ میں جس صدقہ کاحکم دیاگیاہے وہ اس چوتھے معنی(جس میں نہ تملی...
قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟
جواب: دنیا ، قبر و آخرت کی مشکلات حل ہوتی ہیں قرآن شریف میں ہے کہ یوسف علیہ السَّلام کی قمیض کی برکت سے یعقوب علیہ السَّلام کی آنکھیں روشن ہ...
اسکول والوں کا بالغ لڑکیوں کو پکنک پر لے کر جانا
جواب: دنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جو عورت اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے ، اس کے لیے تین دن...
قسم توڑنے کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ
جواب: دن تک ایک ایک الگ صدقۂ فطر کی قیمت کی کتابیں دیں ۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ قسم توڑنے والے پر قسم کے کفارے کی نیت سے ایک غلام آزاد کرنا یا دس...
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: دن پر پانی ڈال رہا تھا، اس سے انہوں نے پانی ڈالنے کے لیے کہا ، اس نے ان کے سر پر پانی ڈالا، پھر انہوں نے اپنے سر کو دونوں ہاتھوں سے ہلایا اور دونوں ہا...
خاتون کا غیر محارم کے ساتھ ٹور(Tour) پر جانا
جواب: دن کی راہ(تقریباً92 کلومیٹر)کا سفر بغیر محرم/ شوہر کے کرنا ،ناجائز و گناہ ہے، بلکہ علماء خوفِ فتنہ کے پیشِ نظر احتیاطاًعورت کے لئےایک دن کی راہ(تقریبا...
کیا نفل نماز ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟
جواب: دنا سعد بن عُبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی:یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! بے شک سعد کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے ، تو کونسا صدقہ ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: دنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرمایاکہ:’’ انه سمع رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم عام الفتح وهو بمكة، يقول: ان اللہ ورسوله حرم بيع الخمر...