
سوال: لوگ کہتے ہیں کاروبار میں جھوٹ بولنا ، جائز ہے ۔ کیا یہ بات صحیح ہے ؟ اگر صحیح ہے تو کب جائز ہے ؟ ورنہ غلط ہے تو اس کی رہنمائی فرمائیں؟
کیا ناپاک ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجاتی ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زمین تو خشک ہوکر پاک ہوجاتی ہے، میرا سوال یہ ہے کہ گھروں کے فرش پر جو ٹائلز لگی ہوتی ہیں ان پر اگر کوئی نجاست گرجائے، تو کیا وہ ٹائلز بھی خشک ہونے سے پاک ہوجائیں گی۔ نیز اگر ان ٹائلز پر کوئی دراڑ ہو تو اس صورت میں ان کی پاکی کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: عمر اسلام
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: شرعی، اخلاقی اور معاشرتی تقاضوں کو پورا کرنا نہایت ضروری ہے، ورنہ کئی بار کما حقہ فوائد حاصل نہیں ہو سکتے، الٹا غلط فہمی کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے۔ اب سوا...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: شرعی مسئلہ ذہن نشین رہے کہ خلافِ ترتیب قرآن پڑھنا قصداً ہو یا سہواً اس کی وجہ سےبہر صورت نمازی پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوگا،کیونکہ قرآن پاک کو ترتیب ...
بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ باوضو کھڑے اذان سن رہی تھی کہ اس کی ہوا خارج ہوگئی۔ اس کی فیملی کے افراد بھی وہیں موجود تھے، شرمندگی کے مارے اسے کچھ سمجھ نہ آئی اور اس نے بغیر وضو ہی کے فرض نماز ادا کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ بے وضو پڑھی گئی اس فرض نماز کو پھیرنا چاہتی ہے، تو اس صورت میں اس نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
سوال: کنیت رکھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: طلاق فمست الحاجۃ الی التصریح بذلک فان المسموع ھوکونہ مفیداحین وقوعہ وھوکذٰلک فی فورالقیام ولربما یرجی العود بہ بل ربما یقع وھذا حسبہ ولایضرہ ان تعجل ا...
اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: شرعی طور پر ایسی دعا کرنے کی اجازت نہیں ہوتی اور اپنے لیے کسی سخت بیماری کی دعا کرنا بھی شریعت میں منع ہے کہ بیماری اگرچہ گناہوں کا کفارہ او...
کیا جمعہ کا خطبہ دینے والے شخص کے علاوہ اور کوئی جمعہ کی جماعت کروا سکتا ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جوشخص جمعہ کا خطبہ پڑھے،کیاجماعت صرف وہی کرواسکتاہے ؟اگرکوئی اور کروا دے تب بھی جمعہ درست ہوجائے گا؟اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔