
جواب: وضو ہی ٹوٹ جاتا ہے یہ بات بالکل غلط ہے، کیونکہ وضو ٹوٹنے کے مخصوص اسباب ہیں جو شریعت نے واضح طور پر بیان فرما دئیے ہیں ، ان میں سُوَر کا نام لینا کہ...
صرف لیٹنے سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی شخص صرف لیٹا اور سویا نہیں ،تو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا؟
انڈے(egg) کو ہاتھ لگانے سے وضو کا حکم
سوال: کیا انڈے(egg) کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
مسجد کو راستہ بنانے کی وضاحت اور حکم
سوال: ایسی مساجد جن میں عینِ مسجد کے دائیں بائیں دونوں طرف فنائے مسجد کی جگہ ہوتی ہے اور ایک طرف وضو خانہ وغیرہ ہوتا ہے ، تو کیا نمازی کا ایک طرف سے فنائے مسجد میں داخل ہو کر عین مسجد سے گزرتے ہوئے دوسری طرف فنائے مسجد میں وضو کی غر ض سے جانا ، مسجد کو راستہ بنانے ( جو شرعاً ممنوع ہے )کے زمرے میں آئے گا یا نہیں ؟ برائے کرم شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔
نکسیر کے بعد چھینک آجائے اور کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وضو تھا ،تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فتاویٰ رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں:”جسے رعاف یعنی ناک...
ناخن میں میل ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
سوال: اگر کسی کے ناخنوں میں میل ہو تو کیا اس کا وضو ہوجائے گا؟
وضو کے بعد پانی پوچھنا چاہیے یا نہیں ؟
سوال: وضو کرکے پانی بدن پہ رہنے دینا ہے( یعنی وضو کا پانی پونچھ سکتے ہیں) یا بدن پر ہی خشک کرنا ہے ،کوئی حدیث شریف اس بارے میں ہو کہ سنت کیا ہے ؟
گرمی کی وجہ سے موزے اتار دیے تو انہیں دوبارہ پہن کر ان موزوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟
سوال: موزوں پر مسح کرنے کے بعد اگر رات کو گرمی لگنے کی وجہ سے سونے سے پہلے موزے اتار لیے ہوں، پھر صبح وضو کرنے سے پہلے دوبارہ ان موزوں کو پہن کر ان موزوں پر مسح کرلینا کافی ہوگا؟
کیا نزلہ کپڑوں پر گرنے سے کپڑے ناپاک ہوں گے؟
جواب: وضو نہیں ٹوٹتا اور انسانی بدن سے نکلنے والی ہر وہ چیز جس سے وضو نہیں ٹوٹتا وہ ناپاک بھی نہیں ہوتی، لہٰذا نزلہ و زکام خواہ کتنا ہی بہے ، یہ ناپاک نہیں...
گیس کی وجہ سے پیٹ میں آوازیں آئیں تو وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: مجھے گیس کا بہت پرابلم ہوتا ہے، اگر گیس خارج نہ ہو اور بس پیٹ سے گڑ گڑ کی آواز آئے، تو کیا اس سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟