سرچ کریں

Displaying 1051 to 1060 out of 1230 results

1051

مغرب کی نمازمیں بھول کر دعائے قنوت پڑھنا

جواب: شروع میں ہی نیت کافی ہے،اس کے ہر فعل میں نیت حاضر رکھنے کی حاجت نہیں۔(الاشباہ والنظائر،ص 38، دار الكتب العلمية، بيروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ...

1051
1052

لڑکی کے لئے پردہ کس عمر سے لازم ہے ؟

جواب: شروع سے کوئی تعلیم نہیں دیتے اور بچی بالغہ ہو جاتی ہے، تو پھر وہ والدین کی بات ماننے کو تیار نہیں ہوتی اور پردے سے بچنے کے لیے طرح طرح کے بہانے و ع...

1052
1053

دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟

جواب: شروع سے ادا کرنا مقتدیوں پر لازم ہے۔ درِ مختار میں مفسداتِ نماز سے متعلق مذکور ہے:”بقي من المفسدات ارتداد بقلبه وموت وجنون وإغماء۔“ یعنی نماز کے...

1053
1055

ہاتھوں پر شاپر چپک گیا، تو وضو و غسل کا حکم

سوال: میں آگ لگا رہا تھا، آگ لگانے کے لئے لکڑی کے اگلے حصے پر شاپر لگا کر اس کو تیلی لگائی، تو شاپر فوراً آگ پکڑ کر پگھلنا شروع ہوگیا اور اس کا کچھ حصہ پگھل کر میری ہتھیلی اور انگلیوں کے درمیان لگ گیا،جس کو اتارنے کی کوشش میں درد بھی ہورہا ہے اور زیادہ کوشش کی تو کھال بھی اتر سکتی ہے ، اس صورت میں وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟

1055
1056

دستانے (Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: شروع کی تو اپنے ہاتھ اٹھا کر تکبیر تحریمہ کہی (ہمام نے کہا کہ کانوں کے برابر ہاتھ اٹھائے)پھر انہیں کپڑے سے ڈھانپ کر سیدھے ہاتھ کودوسرے ہاتھ پر رک...

1056
1058

امام قعدہ اولی میں بھول کر سلام پھیر دے تو مقتدی پر لقمہ دینا لازم ہے؟

جواب: شروع کرتا اس وقت حاجت متحقق ہوتی اور مقتدی کوبتاناچاہئے تھا کہ اب نہ بتانے میں خلل وفسادنماز کااندیشہ ہے کہ یہ تواپنے گمان میں نماز تمام کرچکا، عجب نہ...

1058
1059

کھانا کھاتے وقت سلام کرنا

جواب: شروع نہ کیا ہویا کھانا کھا کر فارغ ہو چکے مگر ابھی دسترخوان پر موجود ہیں تو سلام کیا جا سکتا ہے، اسی طرح اگر آنے والے کو بھوک لگی ہوئی ہے اور اس کو م...

1059
1060

کیا فجر کی اذان کے بعد تہجد ادا کر سکتے ہیں؟

جواب: شروع ہو جائے، تو تہجد کا وقت ختم ہو جاتا ہے، اور عموماً اذان ،نمازِ فجر کا وقت داخل ہونے کے بعد کہی جاتی ہے، لہٰذا اذانِ فجر کے بعد تہجد کی نماز نہیں ...

1060