
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: دم ہے۔(فتاوی رضویہ، جلد24،صفحہ371،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاھور) ایک اورمقام پرارشاد فرمایا:”شوہرکے حقوق ،عورت پربکثرت ہیں اور اس پر وجوب بھی اشدوآکد...
فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم
سوال: زید پرغسل فرض تھا ،اس نے غسل کرکے نماز فجر ادا کرلی ،نماز ادا کرنے کے بعد اسے شک ہوا کہ معلوم نہیں ، ناک میں پانی ڈالا تھا یا نہیں۔کوئی غالب رائے بھی نہیں بن رہی ،ایسی صورت میں زید کے لیے کیا حکم ہے؟
پرندہ پکڑا اور مالک معلوم نہیں تو کیا کریں؟
جواب: حکم یہ ہے کہ جو پکڑلے گا اس کا ہوجائے گاجیسے جنگلی کبوتر یا چڑیا آزاد گھوم رہے ہوتے ہیں عام طور پر کسی کی مِلکیت نہیں ہوتے اس طرح کے دیگر پرندے جو پکڑ...
موضوع: میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا شرعی حکم
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: دمِ جواز کا کوئی پہلو موجود نہیں ، اور ان میں کوئی معاملہ دوسرے سے مشروط بھی نہیں۔ لیکن اس ڈیل میں چار مرحلے بہت نازک ہیں ، ہر ڈیل میں ان کو بطور...
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ گیارہویں،بارہویں وغیرہ کی محفل کے لیے جمع کیے جانے والے چندہ میں سے اگر کچھ رقم بچ جائے ، تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ سائل:محمد جنید عطاری(حیدر آباد)
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: دم صحتہ وان کان نفلا فلا،لعدم صحۃ شروعہ‘‘یعنی اگر (فرض غسل کرنے والے کے)بدن کا کچھ حصہ پانی بہنے سے رہ گیا تو وہ جنابت سے نہیں نکلے گا،اگرچہ وہ حصہ ب...
ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟
جواب: دم جمع المتفرق و لو فی عمامۃ کما بسط فی القنیۃ ‘‘ترجمہ:اور ظاہر مذہب یہ ہے کہ متفرق کو جمع نہیں کیا جائے گا اگرچہ عمامہ میں ہو جیسا کہ قنیہ میں مذکورہ...
عورت کے لیے چست اور تنگ لباس پہننے کا حکم؟
جواب: دمی کو بدوضع لوگوں کی وضع سے بھی بچنے کا حکم ہے ، یہاں تک کہ علماء درزی اور موچی کو فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص فاسقوں کے وضع کے کپڑے یا جوتے سلوائے نہ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہائی وے وغیرہ پر جو ہوٹلز ہیں ان کے مالکان گاڑیوں کے ڈرائیورز سے یہ طے کرتے ہیں کہ آپ اگر گاڑی ہمارے ہوٹل پر روکو گے تو آپ کا اور گاڑی کے دیگر عملے کا کھانا فِری ہوگا۔ ڈرائیور گاڑی اسی مخصوص ہوٹل پر روکتا ہے جس میں ڈرائیور اور گاڑی کے دیگر عملے کا تو کھانا فِری ہے البتہ مسافروں کو عُموماً مہنگا کھانا ملتا ہے۔ ڈرائیورز وغیرہ کے لئے اس کھانے کا کیا حکم ہے؟پھر ڈرائیورز صرف کھانا ہی نہیں کھاتےبلکہ سگریٹ اور بیلنس وغیرہ بھی لیتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟