
اپنی بہن کو صدقہ دینااور والدین کا اس میں سے استعمال کرنا
سوال: شادی شدہ بہن اگر اپنی بالغ کنواری بہن کو صدقہ کے پیسے دے اور وہ ان پیسوں سے کوئی کھانے کی چیز منگوائے ، تو ماں باپ اس چیز میں سے کچھ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
مقتدی امام کے پیچھے ثنا کے ساتھ تعوذ و تسمیہ پڑھےگا یا نہیں؟
جواب: شدہ رکعت پڑھے گا، تو اس کی ابتدا میں ثنا کے ساتھ تعوذ و تسمیہ دونوں پڑھے گا۔ بہار شریعت میں ہے: ” نماز میں اعوذ و بسم اﷲ قراء ت کے تابع ہیں اور م...
کسی مرحوم کی طرف سے عمرہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فوت شدہ کے نام پر عمرہ کر سکتے ہیں؟
صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے
جواب: جمعہ کے دن فجر کی نماز قضا ہوگئی اگر فجر پڑھ کر جمعہ میں شریک ہوسکتا ہے تو فرض ہے کہ پہلے فجر پڑھے اگرچہ خطبہ ہوتا ہو اور اگر جمعہ نہ ملے گا مگر ظہر ک...
احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: شدہ احرام کی پرانی چادروں کاکفن بناناشرعاًجائزہےاگرچہ اس احرام کو پہن کر کئی حج و عمرے ادا کئے ہوں،البتہ اگریہ چادریں میلی ہوچکی ہوں ،تو انہیں دھوکرصا...
مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟
جواب: شدہ اثاثے کے طور پر دو افراد کی ملکیت میں ہو اگر دونوں شریک کسی تیسرے شخص کو کرایہ پر دیں اور کرایہ آپس میں ملکیت کے حساب سے تقسیم کرلیں تو اس میں کو...
ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پر ٹیکہ لگانے کا حکم
جواب: شدہ ہونے کی صور ت میں تجدید نکاح لازم ہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :’’ قَشْقَہ(ٹیکا) کہ ماتھے(یعنی پیشانی)پر لگایا جاتا ہے صِرف شِعارِ کّفار نہیں بلکہ...
بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا
سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟
مسلمان کا اپنے آپ کو کافر کہنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: شدہ تھا تو اس کے بعد تجدید نکاح کرنااور اگر کسی کا مرید ہے تو تجدید بیعت بھی لازم ہے۔ فتاوی شارح بخار ی میں ہے"جب قائل کو یہ اقرار ہے کہ میں نے ...
ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟
جواب: شدہ ڈاکو دو طرح کے ہوتے ہیں (1)وہ ڈاکو جو دورانِ ڈکیتی لڑائی میں مارے جائیں ( 2 ) وہ ڈاکو جو ڈاکہ زنی کرتے ہوئے پکڑے جائیں اور بعد میں سزا کی وجہ سے...