سرچ کریں

Displaying 1071 to 1080 out of 2562 results

1071

موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔

1071
1072

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

جواب: بیان کرتے ہوئے علامہ علاؤالدین محمد بن علی حصکفی( المتوفی1088ھ) فرماتے ہیں:”شرائط صحتھا فی الموھوب ان یکون مقبوضا غیر مشاع ممیزا غیر مشغول“ترجمہ : ہب...

1072
1073

غیبت کے گناہ سے توبہ کا طریقہ

جواب: بیان ہوئی ہیں، یہاں تک کہ قرآن مجید میں غیبت کرنے کو اپنے مردہ بھائی کے گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے پس اس گناہ سے بچنا ہر مسلمان کے لیے نہایت ضروری ...

1073
1074

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: بیان اس ارشاد اقدسِ حضور سیّد عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم میں ہے:’’من رأی منکم منکر افلیغیرہ بیدہ فان لم یستطع فبلسانہ فان لم یستطع فبقلبہ وذلک اضعف...

1074
1075

اجتماعی قربانی والوں کا مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں اجتماعی قربانی کا اہتمام ہوتاہے اور اجتماعی قربانی کرنے والے مسجد کے صحن میں جو کہ عین ِ مسجد ہے ، وہاں پر گوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا صحن آلودہ ہوجاتا ہے اور نمازیوں کوتکلیف ہوتی ہے ۔ مسجد کے صحن میں گوشت بنانا شرعی طور پرکیسا ہے ؟عین ِمسجد کے صحن میں بغیر کچھ بچھائے ماربل پرگوشت بناتے ہیں ، جس سے مسجد کا فرش آلودہ ہوجاتا ہے۔اس بارے میں جو حکم شرعی ہو بیان فرمائیں ۔

1075
1076

کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم

جواب: بیان کی گئی صورت شرعی طور پر کرائے والی چیز کسی تیسرے شخص کو کرائے پردے کر منافع لینے کی بنتی ہے اور اس کی جائز صورت یہ ہے کہ دکان کرائے پر لینے والا...

1076
1077

نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟

جواب: بیان کرتے ہوئےاللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ یُوۡصِیۡکُمُ اللہُ فِیۡۤ اَوْلَادِکُمْ ٭ لِلذَّکَرِ مِثْلُ حَظِّ الۡاُنۡثَیَیۡنِ ﴾ترجمۂ کنزالایمان:اللہ ت...

1077
1078

بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟

جواب: بیان میں فرماتے ہیں: ”فعلِ حسن مقارنت و مجاورتِ فعل قبیح سے، اگر حسن اس کا اس کے عدم سے مشروط نہیں، مذموم و متروک نہیں ہو جاتا، حدیثِ ولیمہ میں (جس می...

1078
1079

دوران نماز مچھر کاٹے تو، کیا اسے مار سکتے ہیں؟

جواب: بیان کرتے ہوئےعلامہ شیخ حسن بن عمار شرنبلالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ومنہ اخذ قملۃ وقتلھا من غیر عذرفان تشغلہ بالعض کنملۃ وبرغوث لایکرہ الاخذ“یعنی ...

1079
1080

نماز میں آمین آہستہ آواز میں ہو یا بلند آواز میں؟

جواب: بیان کرتے ہوئے مفتی احمدیارخان نعیمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”عقل بھی چاہتی ہے کہ آمین آہستہ کہی جاوے ، کیونکہ آمین قرآن کی آیت یاکلمہ قرآن نہ...

1080