
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
جواب: حکم: رجوع کے لیے عورت کی رضامندی یا اُس کا رجوع کو قبول کرنا لازم نہیں، بلکہ جب مرد نے رجوع کر لیا، تو ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ حکیم میں فعل...
تکبیرِتحریمہ کے لیے ہاتھ اٹھائے بغیر نماز شروع کر دی ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر تکبیر تحریمہ کےلیے بھولے سے ہاتھ نہ اٹھائے،فقط زبان سے "اللہ اکبر"کہہ لیا تو کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟
نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم
سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
جواب: حکم شرعی تفصیل یہ ہے کہ : اگر حمل چار مہینے یعنی 120دن مکمل ہونے سے پہلے ہی ضائع ہو گیا ہو ، تو اس صورت میں اگر یہ معلوم ہو کہ حمل کا کوئی عضو جیس...
سجاوٹ اور جلوسِ میلاد کی وجہ سے نماز چھوڑنا کیسا؟
جواب: حکم ارشاد فرمایا ہے اور یقیناًنبی آخر الزمان صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم اللہ تعالی کاعظیم ترین فضل اور رحمت ہیں،لہٰذا آپ کی ...
بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟
جواب: حکم کی طرف متوجہ ہوں ،گویا کہ کہا گیا کہ دو سال تک دودھ پلانے کا حکم کس کیلئے ہے؟تو ارشاد فرمایا گیا کہ جو دودھ پلانے کی مدت پوری کرنا چاہے۔اور جان ...