
مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟
دوائی کے طور پر اونٹ یا کسی جانور کا پیشاب پینا
سوال: دواکے طور پر اونٹ یا کسی اور جانور کا پیشاب پینا کیسا ہے ؟
فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست ہے؟
سوال: میں یہاں یورپ میں رہتا ہوں، میں کچھ دن تک ایک جزیرے پر جانے والاہوں وہاں پر گرمیوں میں زیادہ ترکام بیلوں سے انگور اتارنے کا ہوتاہے،ہمارا کام صرف انگور اتارنے کا ہوتا ہےاور ہمیں یہ معلوم ہوتاہےکہ اس کے بعد گورے اس انگور کوشراب بنانے کےلیے بھی استعمال کرتےہیں ۔ہمارا یہ انگور اتارنے کا کام کرنا کیسا ہے؟ انگور اتارنے کےبعد گورے جو اس انگور سے شراب بناتےہیں اس سے ہماری اجرت پر فرق تو نہیں پڑےگا ۔گرمیوں میں اس جزیرے پر زیادہ تر یہی کام ہوتاہے۔
کیا غیر مسلم کے مال کی شرنی پر فاتحہ کرنا جائز ہے؟
سوال: ہند میں مزارات پر غیر مسلم بھی آتے ہیں اور اپنے ساتھ نیازکا سامان یعنی شیرینی وغیرہ لاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس پر فاتحہ پڑھ دیں ، ہمارے لیے کیا حکم ہے کیا ہم اس پر فاتحہ شریف پڑھ سکتے ہیں ؟
ادھار کی مدت بڑھانے پر اضافی رقم لینا کھلا سود ہے۔
سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع ( بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل کس نے دیا تھا؟
جواب: پر قربان ہوں ، آپ پاک صاف ہیں ، آپ زندگی میں بھی پاک تھے، وصال کے بعد بھی پاک رہے۔ (سنن ابن ماجه ،جلد 1،صفحہ 471،مطبوعہ دار احیاء الکتب العربیہ) ...
تیز رفتار سے قرآن پاک پڑھنا کیسا ؟
جواب: پر مُمتاز یعنی الگ نُماياں ہو ، زبر زیر وغیرہ اعراب اور مد وغیرہ کا لحاظ رکھا جائے ۔ قرآن مجید کی کسی بھی مقصد کے لیے کی گئی تلاوت میں ایسی غلطیاں ک...
پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم
جواب: پردگی،بے حیائی، بیہودگی، شورشرابے،گانے باجے،ہوائی فائرنگ، ایذائے مسلم، پڑوسیوں کے حقوق کی بربادی، کروڑوں اربوں روپے کے بجلی کے نظام کی تباہی، گردنیں...