
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: جواب یہ ہے کہ یہ زیادتی اطاعت کی توفیق ملنے کے سبب عمر میں برکت کے ذریعے ہوتی ہے اور اس کا حاصل یہ ہے کہ عمر میں زیادتی کیفیت کے اعتبار سے ہے، نہ کہ...
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
جواب: سلام لا ينبغي له أن يفعل على ما هو ظاهر الرواية۔ اهـ۔ وفي شرح المنية: الأولى أن لا يفعل في الفرض ولو فعل لا يكره إلا أن يترك بينهما سورة أو أكثر۔“یعنی...
کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر والدہ کو تحفہ دے سکتی ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر زیادہ مالیت کی چیز اپنی والدہ کو تحفے میں دے سکتی ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن (کراچی)
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”اگر سفر میں اطمینان نہ ہو ،جب تو سنتوں کے ترک میں کوئی قباحت ہی نہیں اور اطمینان ہو جب بھی سنن کا تاکد جو حضر میں ہے ،وہ سف...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: سلام کے ساتھ ظہر کی چار رکعتیں اور ان کے بعد دو رکعتیں ادا کیں ، اور سفر میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ ظہر کی دو رکعتیں اور ان کے بعد دو رکعتیں...
جواب: جواب میں ارشادفرماتے ہیں: " اگر اس عورت سے خلوت نہ ہوئی تھی تو اس کے بعد ا س کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے ورنہ حرام، اور اگر کرلیا تو جدا کردینا اور...
اگر سونا ادھار لیا ، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اٹھارہ سال پہلے اپنے بھائی کو دوتولے سونا اُدھار دیا تھا ۔ اب جب سونا واپس کرنے کا وقت آیا تو بھائی کا کہنا یہ ہے کہ اُس وقت سونے کی جو قیمت تھی اس کے حساب سے رقم واپس کروں گا،جبکہ بہن کہتی ہے کہ مجھے سونا واپس کرو ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ بھائی پر شرعاً کیا لازم ہے؟اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
ولی اللہ کے نام پر جانور آزاد چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: سلام میں جائز نہیں۔ نیز اس کا یہ انداز اختیار کرنے سے چونکہ بدمذہبوں کو بدگمانی اور کارِ خیر سے روکنے کا کارِ شیطانی ہاتھ آتا ہے لہذا یہ بھی وجہ ہے کہ...
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگوں کے اس اعتراض کا کیا جواب ہے: ” کون سا اِسلام جناب، کیونکہ مولویوں کا اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے، لہٰذا جب تک یہ اختلاف ختم نہیں ہوجاتے، اسلام کو اجتماعی نظم سے باہر رکھو۔“