
نمازِ فجر کی اقامت کے دوران آنے والا شخص سنتِ فجر ادا کرے یا نہیں ؟
سوال: فجر کی جماعت کا ٹائم ہوجاتا ہے اور اقامت بھی شروع ہوجاتی ہے، اس دوران اگر کوئی شخص آئے، تو کیا اسےسنت ادا کرنی ہوگی اور کیسے ادا کرے گا ؟
تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟
سوال: جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ پڑھنے سے ادا ہوجائیں گی یا ان نمازوں کو صحت یابی کی حالت میں ہی پڑھنا لازم ہے؟
قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟
سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟
ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
جواب: ادا کی جائے، جیسے ظہر کے پورے وقت کا دورانیہ مثلاً: چار گھنٹے تیس منٹ ہو،تو اب اس کے دو حصہ کرلیے جائیں اور شروع کے دو گھنٹے پندرہ منٹ گزرنے کے بعد ظہ...
وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: نماز وتر پڑھتے ہوئے اگر دورانِ نماز، فجر کا وقت شروع ہوجائے ،تو کیا وتر کی نماز ادا ہوجائے گی،یا وہ قضا کہلائے گی؟
تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھانے کا شرعی حکم ؟
سوال: نمازی اگر تکبیرِ تحریمہ کے وقت ہاتھ نہ اٹھائے، تو کیا اس صورت میں وہ نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟ یا پھر سجدہ سہو کرلینے سے بھی نماز درست ادا ہوجائے گی ؟
عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟
سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟
شکر قندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو نہ کھانے کی قسم کھائی، تو حکم
جواب: ادا ہوگا ،یا دس مسکینوں کو متوسط درجے کے کپڑے دے ،اگررقم دینا چاہتا ہے تو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دس شرعی فقیروں میں سے ہر ایک کو الگ الگ ایک ایک صدقہ فطر...
کیا مسبوق کی اقتدا کر سکتے ہیں ؟
جواب: ادا کرنے کے لیے کھڑا ہو، تو اُس فوت شدہ نماز کی ادائیگی میں کوئی شخص اُس کی اقتدا نہیں کرسکتا،اگر کرے گا ،تو اس کی اقتدا درست نہیں ہوگی اور نماز بھی ...