
عورت کے لیے نماز میں شلوار وغیرہ فولڈ کرنے کا حکم
جواب: ہم کپڑے اور بال نہ سمیٹیں۔(صحیح البخاری،رقم الحدیث 812،ج 1،ص 162،دار طوق النجاۃ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَع...
ایصالِ ثواب بیچنے کا کاروبار کرنا
سوال: رمضان میں مختلف پوسٹیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں، بعض لوگ ایصال ثواب کے نام سے انجمن بناتے ہیں اور وٹس ایپ گروپس تشکیل دیتے ہیں ،ان میں اپنی پوسٹیں شیئر کرکے ایصال ثواب بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں ،مثلاً بعض کا عنوان اس طرح ہوتا ہے "پڑھی ہوئی کلام پاک ہم سے ہدیۃ ً حاصل کریں "۔۔۔"ایک ختم القرآن ،دس ہزار درود پاک ،پانچ ہزار کلمہ شریف (ھدیہ :500روپے )"اسی طرح مختلف قیمتوں کےساتھ مختلف کلام شریف بیچتے ہیں ،شرعا اس کاروبار کا کیا حکم ہے ؟
بھائی بہن کا آپس میں مصافحہ کر نا
جواب: ہم کہتے ہیں:مرد اپنی محرم عورتوں کے مواضعِ زینت چاہے ظاہر ہوں یا باطن ،کی طرف دیکھ سکتا ہے،مواضع زینت یہ ہیں،سر،بال،ہتھیلی،پنڈلی،پاؤں اور چہرہ ،اور مح...
صحابہ کرام علیھم الرضوان معیارِ حق ہیں
جواب: ہم احمقوں کی طرح ایما ن لے آئیں سنتا ہے وہی احمق ہیں مگر جانتے نہیں۔ (القرآن الکریم ،پارہ 01، سورہ بقرہ ،آیت 13) اس آیت کریمہ کے تحت تفسیر صراط...
سودی کمپنی میں اکاؤنٹنٹ(Accountant) کی Job کرنے کا حکم
سوال: میں ایک اکاؤٹنٹ ہوں،کمپنی میں وہاں foreign bank کے معاملات کو بھی دیکھنا اور اس کا حساب کتاب کرنا پڑتا ہے۔ کبھی سودی معاملات کا بھی کام آجاتا ہے۔ جس پر ہم اکاؤنٹ کے اصول کے تحت ملازم کی حیثیت سے ٹیکسز وغیرہ ایڈ اور لیس کرتے ہیں۔ کبھی foreign exchanges اور شیئرز جیسے معاملات ہوتے ہیں ان کو بھی دیکھنا پڑتا ہے۔ کیا میرا یہ نوکری کرنا جائز ہے؟
مضاربت کا نفع لینا کیسا جبکہ معلوم نہ ہو کہ مضارب نے شرعی اصولوں کا خیال رکھا یا نہیں؟
سوال: میں نے شرعی رہنمائی لے کر ایک شخص کو بطور مضاربت پیسے دئیے، اس نے ان پیسوں کے ذریعے تجارت کی اور اَلحمدُلِلّٰہ نفع ہوا، اب ہم مضاربت کو ختم کر رہے ہیں میرے لئے مضاربت کا نفع لیناکیسا ہے کیونکہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ مضارب نے تجارت شرعی اصولوں کے مطابق کی ہے یا نہیں؟
والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟
سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟
گھروں کے باہر نعل یا سینگ لگانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ گھروں کے باہر نظرِ بد سے بچنے کے لئے گھوڑے کی نعل لگاتے ہیں، اسی طرح بعض لوگ جانور کا سینگ لگاتے ہیں، ہم نے سنا ہے کہ یہ ناجائز ہے ؟ کیا یہ بات درست ہے؟
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے لئے رشوت دینا
سوال: کیا ڈرائیونگ لائسنس رشوت دے کر لیا جاسکتا ہے۔ ہم نے دو تین دفعہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دیا لیکن وہ ہر دفعہ فیل کر دیتے ہیں، وہ رشوت کے بغیر لائسنس نہیں جاری کررہے۔ کیا اس صورت میں ڈرائیونگ لائسنس کے لیے رشوت دی جاسکتی ہے؟
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: ہم ان کے نیچے طشت رکھ دیتے ۔(صحيح البخاري، کتاب الاعتکاف ، ج 03، ص 50، دار طوق النجاۃ) علامہ بدر الدین عینی علیہ الرحمہ "عمدۃ القاری" میں مذکورہ ب...