سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 4497 results

101

عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا عورت عدتِ وفات میں ڈارک براؤن کلر جو سیاہ محسوس ہو ، لگا سکتی ہے یا نہیں ؟

101
102

عدت میں عورت کا بِلاعذر گھر سے نکلنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہندہ کا شوہرفوت ہوا ، ہندہ دورانِ عدت کپڑے وغیرہ کی شاپنگ کے لئے گھرسے نکل جاتی ہےحالانکہ ہندہ کو کپڑے خریدنے کی حاجت نہیں ہے ، اور زینت بھی اختیار کرتی ہے ، ہندہ کا ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ ہندہ ابھی عدت میں ہے اور اس کے پا س عدت گزارنے کےلئے کافی مال موجود ہے۔

102
103

میاں بیوی کے حقوق‎

جواب: رہائش کےلیےمکان کا انتظام کرنا بھی شوہر پر واجب ہے اور ذہن میں رکھیں کہ یہاں مکان سے مرادعلیٰحدہ گھر دینا نہیں،بلکہ ایسا کمرہ،جس میں عورت خود مختار ہو...

103
104

مسافر کا ایک ہی شہر کے متعدد مقامات پر یا شہر کے قریب گاؤں میں قیام کرنے کا حکم ؟ نیزنیت ِ اقامت میں دن کا اعتبار ہوگا یا رات کا ؟

جواب: رہائش اختیارکیے ہے ،تو وہ کہتاہے کہ فلاں محلے میں ،حالانکہ وہ دن میں بازارمیں ہوتا ہے ۔ )حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی ، صفحہ 426،مطبوعہ دار الکتب العلم...

104
105

عدت کے دوران عمرہ پر جانا

سوال: اگر کسی کے شوہر کی وفات ہو جائے اور وفات سے پہلے شوہر نے بیوی سمیت پوری فیملی کے عمر ہ پر جانے کی ترکیب بنائی ہوجس کا ویزہ بھی لگ گیا ہو اور ائیر ٹکٹ بھی آ گئی ہواور عمرہ پر جانے سے پہلے شوہر انتقال کرجائے تو کیا اس صورت میں عورت عدت کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاسکتی ہےجبکہ اس کے ساتھ، بالغ بچے بھی ہوں؟

105
106

دورانِ عدت اعتکاف میں بیٹھنا

سوال: ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، وہ عدت میں ہے، توکیاوہ رمضان میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے ؟

106
107

عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم

جواب: رہائش اختیار کر لی ،وہی اس کا وطن اصلی بن گیا اور وطن اصلی اپنی مثل وطن اصلی سے باطل ہوجاتا ہے، جبکہ پہلی جگہ سے ترکِ وطن کے ارادے کے ساتھ دوسری جگہ ک...

107
108

بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم

سوال: کیا بیوہ عورت کانچ کی چوڑی پہن سکتی ہے؟

108
109

شوہر کے دو گھر ہوں تو بیوی کس گھر میں عدت گزارے گی ؟

سوال: ایک شخص کے دو گھر ہیں، ایک میں وہ خود رہتا ہو اور دوسرے میں عورت اپنے بچوں کے ساتھ رہتی ہو تو مرد کے فوت ہونے کے بعد عورت کس گھر میں عدت گزارے گی؟

109
110

مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟

جواب: رہائش اختیار کر لی ،تو یہ جائز نہیں ، یونہی متولی کا اپنے بیٹے یا والد یا غلام یا مکاتب غلام کو کرایہ پر دینا بھی جائز نہیں کہ اس میں تہمت کا امکان ہے...

110