سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 2662 results

101

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟

101
102

بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم

جواب: حدیث پاک میں لعنت کی سخت وعید آئی ہے ۔ حدیث پاک میں ہے:"عن قتادۃ عن انس قال ما اکل النبی صلی اللہ علیہ وسلم علی خوانٍ و لا فی سکرجۃ و لا خبز لہ مر...

102
103

حدیث آگے پہنچانے کی فضیلت اور اس کی وضاحت

سوال: ایک حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ اللہ پاک اس شخص کو تر و تازہ رکھے جو حدیث سنے،اسے یاد رکھے اور اسے آگے پہنچائے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس حدیث پاک کی شرح کیا ہے؟اور یہ بشارت دنیا میں حاصل ہو گی یا آخرت میں؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

103
104

’’ہر صحابی نبی، جنتی جنتی ‘‘کا نعرہ لگانا کیسا ؟

سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟

104
105

حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟

سوال: پیارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے قسم کھا کر فرمایا "میری امت شرک نہیں کرے گی" لیکن امت میں مشرکین و مرتدین بھی ہیں تو اس حدیث مبارک کی کیا وضاحت ہوگی ؟

105
106

فاسق معلن (اعلانیہ گناہ کرنے والے) کی تعریف کرنا کیسا؟

جواب: حدیث نے اِس روایت کی شرح کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگرچہ اِس روایت کا ظاہر اِسی چیز کا تقاضا کرتا ہے کہ ہر طرح کی تعریف ہی باعثِ غضبِ الہٰی ہو، لیکن ...

106
107

قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟

جواب: حدیثِ پاک کے تحت فیض القدیر،لمعات التنقیح ،المفاتیح فی شرح المصابیح،مراٰۃ المناجیح اورمرقاۃ المفاتیح میں ہے:واللفظ للآخر: ”المحدث فإنه ليس له أن يمسه ...

107
108

بدعت کے متعلق تفصیل

سوال: ایک صاحب نے ایک حدیث مبارکہ پیش کی ہے جس میں لکھا ہے کہ "ہر بدعت گمراہی ہے" برائے کرم اس بارے میں تفصیل کے ساتھ رہنمائی فرما دیجئے کہ کیا واقعی ہر بدعت گمراہی ہوتی ہے؟

108
109

پانچوں نمازوں کے نوافل کا احادیث سے ثبوت

جواب: حدیث سے ملتا ہے۔ ظہر کی دوسنتوں کے بعد دو نوافل کا ثبوت: ترمذی،سنن ابی داؤد،سنن نسائی اورسنن ابن ماجہ کی حدیث میں حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعا...

109
110

عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔

110