سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 2159 results

101

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: والا یہ واقعہ سراسر جھوٹ، تعصب اور شر انگیزی پر مبنی ہے، جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے، لہٰذا اولاً تو ایسی باتیں عام طور پر محض سنی سنا...

101
102

اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟

سوال: اذان میں اگر حروف کی ادائیگی، مخارج کی ادائیگی میں غلطی ہوتو ایسی اذان ہوجائےگی؟ اور اس کا جواب دینا ہوگا یا نہیں ؟

102
104

عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟

جواب: والا ایک جانور(بکرا، بکری،بھیڑ وغیرہ)حدودحرم میں ذبح کرناہے۔ رد المحتار علی الدر المختار میں ہے: ’’يجب دم لو حلق للحج أو العمرة في الحل لتوقته بالمك...

104
105

ضاد کو ظاد پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: حروف متبائنہ متغائرہ ہیں ان میں کسی دوسرے سے تلاوت قرآن میں قصداً بدلنا اس کی جگہ اسے پڑھنا نماز میں خواہ بیرونِ نماز حرام قطعی و گناہِ عظیم ،افتراء ع...

105
106

الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟

جواب: لباس کا پاک ہونے کے ساتھ ساتھ ایسی حالت کا ہو کہ اگر کسی بڑے کے سامنے اسی لباس میں جانا پڑے تو بغیر شرمندگی بآسانی جاسکے ،اسی وجہ سے علماء کرام نے کا...

106
107

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

جواب: والا خون جسے دمِ مسفوح کہا جاتا ہے، یہ حرام ہے اورپیشاب کی طرح ناپاک بھی ہےاور قوانین شریعت کی رو سے حرام چیز سے علاج کرنا، کروانا اگرچہ خارجی استعمال...

107
108

قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا

جواب: حروف کی بے حرمتی اوران کااستخفاف بھی ہے۔ نیزاس طرح کی تصویر میں قرآنی آیات ہونے کی صورت میں عموما رسم عثمانی کی مخالفت بھی ہوتی ہے، اور یہ بھی...

108
109

اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟

جواب: والا، پیدا کرنے والا ،ہر ایک کو صورت دینے والا، اسی کے ہیں سب اچھے نام۔ ( سورہ حشر، آیت59) ’’خالق‘‘اللہ تبارک وتعالی کے اسمائے مختصہ میں سے ہے ، ت...

109
110

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

سوال: ہم نے سونے کا کام شروع کیا ہے ، جس میں بسکٹ کی صورت میں سونا خریدا جاتا اور مختلف کاریگروں سے اس کا زیور بنوا کر دُکانداروں کو بیچا جاتا ہے ۔ کاریگر سونے میں موتی وغیرہ لگا کر زیور بنا دیتا ہے ، پھر ہم وہ زیور دُکانداروں کو بیچتے ہیں ، جس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ اس بنے ہوئے زیور کا وز ن کرکے ہمیں اس وزن سے کچھ کم سونا دیتا ہے ،مثلا : تیار شدہ موتیوں والا زیور 24گرام ہوتا ہے ، جس میں اندازاً 21 گرام کا سونا ہوتا ہے اور باقی 3گرام کھوٹ و موتی کے ہوتے ہیں ، 1گرام کھوٹ اور 2گرام موتی ، تو دکاندار ہم سے یہ طے کر لیتا ہے کہ اس مکمل زیور کے بدلے میں 23 گرام سونے کا بسکٹ یا ڈلی دوں گا ۔ نیز کبھی یہ سودا نقد ہوتا ہے اور کبھی ادھار ہوتا ہے ، یعنی دکاندار ہم سے زیور لے لیتا ہے، مگر ڈلی یا بسکٹ ایک مہینے بعد دیتا ہے ۔ اس طرح خرید و فروخت کا شرعی حکم کیا ہے ؟

110