
حج کی قربانی منٰی کی بجائے مکہ میں کی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام ِمنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے، توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کا جانور ذبح کرنا ہوگا ؟
اگرمالدار شخص 12 ذوالحجہ کو سفر پر ہو تو قربانی کا حکم
سوال: ایک مالدار مقیم پر قربانی واجب تھی پھر بارہ ذوالحجہ کی صبح بانوے کلو میٹر سے زائد سفر شرعی پر نکل گیا ، کیا اب اس پر قربانی واجب رہی یا نہیں؟نیز اگر اس نے قربانی کی نیت سے بکرا خرید لیا تھا ، تو اب مسافر ہونے پر اسے فروخت کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمدحامد سلطانی(فیصل آباد)
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔
عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت
سوال: ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ عمرہ میں قربانی نہیں کرتے،تواس کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ کے لیے قربانی ضروری نہیں ہے، جبکہ میں نے پڑھا کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب عمرہ قضا اداکیا تو اونٹوں کی قربانی کی ، تو کیا عمرہ پر بھی قربانی کی جا سکتی ہے ؟ اور عمرہ پر قربانی کرنا کیا ہے ؟ مطلب سنت ہے یا کیا ہے؟
کیا حج کی قربانی منی میں کرنا ضروری ہے؟
سوال: حج تمتع والے کی قربانی کیا منی میں ہی کرنا ضروری ہے یا حدودِ حرم میں کسی بھی جگہ کر سکتے ہیں؟
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: حضرت ابراہیم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ اور حضرت سعد رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی قبرِ مبارک پرپانی چھڑکا،حضرت عثمان بن مظعون رَضِیَ اللّٰہُ ...
جانور کو ذبح کرتے وقت قبلہ رخ کرنے کا حکم
جواب: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب قربانی کے جانور کو ذبح کرنے کا ارادہ فرماتے تو اس کا رخ قبلہ کی طرف کرتے ۔اصل میں...
بکرے کے گلے میں رسولی ہو تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ ہمارے پا س ایک بکرا ہے ، جس کے گلے میں دو رسولیاں ہیں ، رسولی والی جگہ کھال سے کچھ ابھری ہوئی نظر آتی ہے اور یہ رسولیاں آہستہ آہستہ ختم ہوتی جارہی ہیں ، لیکن بکرا صحت مند ہے اور چارہ بھی صحیح طور پر کھاتاہے۔کیا اس بکرے کی قربانی ہوسکتی ہے ؟
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
جواب: حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا، تو اس کو بارگاہِ الٰہی سے دُھتکار دیا گیا اور وہ ہمیشہ کے لیے ملعون و مردود ہوگیا ، لہٰذا شیط...
نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟
جواب: حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) فرماتے ہیں : ”طواف اگرچہ نفل ہو ، اُس میں یہ باتیں حرام ہیں : ۔۔۔بے مجبوری سُواری ...