
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: حیض کی حد تک لگائے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ عام مردو عورت لگائیں اور غسل فرض ہونے کی صورت مثلا احتلام وغیرہ نہ پایا جائے تو بھی لگانے میں کوئی مسئلہ نہیں ...
حلق میں دھواں، گرد و غبار جانے سے روزہ ٹوٹنے کا حکم
سوال: میں پتھر کی رگڑائی کا کام کرتاہوں ،جب خشک پتھر کو گرائنڈر مشین کےساتھ رگڑا جاتاہے ،تو اس سے بہت زیادہ دھول،مٹی اڑتی ہے،جو حلق میں بھی چلی جاتی ہے ۔کیا اس سےروزہ ٹوٹ جائےگا؟
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
جواب: روزہ جہاں چاہے رکھ لے۔ (3)اگرکسی نے عذر شرعی کی وجہ سے چوتھائی سر یا چہرے سے کم کامل ایک دن یا ایک رات تک چھپایا تو ایک صدقہ فطر کی مقدار جہاں چاہے...
اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟
جواب: حیض و نفاس والی عورت، خطبہ سننے والے، نماز میں مشغول، جماع، قضائے حاجت، کھانے پینے اور علمِ دین سیکھنے سکھانے میں مشغول افراد پر اذان کا جواب نہیں۔ ...
عورت کے لیے کفارے کے روزے رکھنے کا مسئلہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک عورت نے چھ شوال سے کفارے کے روزے شروع کیے، ان روزوں کو رکھ رہی تھی کہ شوال کے مہینے ہی میں حیض آگیا، سات دن حیض رہا ،ان ایام میں روزے نہ رکھے، حیض ختم ہونے کے اگلے دن سے پھر روزے رکھنا شروع کردیئے، ذیقعدہ کے مہینےمیں بھی سات دن حیض کا خون آیا،ان ایام میں روزے نہ رکھے، ان ایام کے ختم ہوجانے کے بعد پھر سے روزے رکھنا شروع کردیئے، لیکن ابھی کفارے کے روزے مکمل نہ ہوئے تھے کہ ذی الحج کے وہ ایام شروع ہوگئے جن میں روزے رکھنا ممنوع ہے،ان ممنوع ایام میں روزے نہ رکھے ،ممنوع ایام کے بعد پھر سے روزے رکھے اور ساٹھ روزے مکمل کردیئے۔کیا اس عورت کا یہ کفارہ کافی ہے یا نئے سرے سے روزے رکھنے ہوں گے؟
سوال: نفاس کی مدت کتنی ہوتی ہے ؟
حیض سے فارغ ہوکرغسل سے پہلے روزہ رکھنا
سوال: اگر عورت کا حیض صبح فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے ختم ہو گیا، لیکن اس نے ابھی غسل نہیں کیا اور روزہ رکھ لیا اور پھر روزہ رکھنے کے بعد اس نے غسل کیا، تو کیا اس کا روزہ ہو جائے گا؟
مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم
جواب: حیض و نفاس والی کو ) فقہ و تفسیر وحدیث کی کتب (بلا حائل )چھونا مکروہِ تنزیہی ہے،کیونکہ یہ آیاتِ قرآنیہ سے خالی نہیں ہوتیں۔(ردالمحتار مع الدرالمختار،...
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: روزہ رکھ کر اس کو بری الذمہ نہیں کر سکتا، بلکہ یہ عبادات خود بجالائے گا ، تو بری الذمہ ہو گا۔ (6)اس آیت کریمہ کا ایک معنی یہ بھی بیان کیا گیا ہے ...
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
سوال: میری شادی کو ڈیڑھ سال ہوگیا ہے اور میری اولاد نہیں ہے، ڈاکٹر سے علاج کروارہی ہوں، ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ حمل کےلیے حیض کے ایام میں ہمبستری کرنی ہوگی، اس صورت میں حمل ہوسکتا ہے تو کیا ایسا کرنا جائز ہوگا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں؟