سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 395 results

101

شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: ریٹ پر تولا جاتا ہے)۔ (2) ضمناً دی جانے والی چیز کی قیمت وصول نہیں کی جاتی اور نہ ہی بیچنے کے لئے خریدا جاتا ہے، جیسے سامان ڈالنے کے لئے دیا جا...

101
102

غسل کرنے کے بعد دوبارہ منی نکلے تو غسل کا حکم

جواب: سونے یااتنےزیادہ قدم چلنے سے پہلے ہی(کہ جن سے اطمینان ہوجاتا) فرض غسل کرلیا ،اور پھر غسل کے بعد بغیرشہوت کے کچھ منی نکلی ،تو اب اس کے نکلنے پر دوب...

102
103

چیز خریدنے کے بعد اس کے ریٹ طے کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر میں کسی ورکشاپ یا کارخانے کے مالک سے مال اٹھاتا ہوں اور اپنے ڈسپلے سینٹر شوروم پر لے کر آتا ہوں اور اسے فروخت کردیتا ہوں۔ اور فروخت کرنے کے بعد پھر کارخانے کے مالک سے اس کے ریٹ طے کرتا ہوں۔ میرا ان سے بعد میں ریٹ طے کرنا دُرست ہے یا نہیں ؟

103
104

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: ریٹ پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سےسودا مکمل نہ ہوسکا تواس میں مضایقہ نہیں ہےاور اس صورت میں بروکر کمیشن کا بھی مستحق نہیں ہوگا لیکن جان بوجھ کر بروکر کو م...

104
105

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔

105
106

سونے پر سال نہیں گزرا ،تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں

سوال: میری ملکیت میں سونے کا سیٹ ہے جوایک تولے سے اوپر ہے اور سونے کی کچھ انگوٹھیاں بھی ہیں ،میری ابھی نئی شادی ہوئی ہے ،توجہیز کا کچھ سامان بھی ہےجو حاجت میں داخل نہیں جیسے برتن وغیرہ ، مگر وہ سامان سسرال میں ہےجبکہ سونا میرے پاس ہے اور میں میکے میں ہوں،تو کیا مجھ پر قربانی واجب ہو گی جبکہ اس سونے پر ابھی سال نہیں گزرا اور میرے پاس کوئی رقم بھی موجود نہیں ہے؟

106
107

مرد کے لیے سونے کے بٹن لگاناکیسا ؟

سوال: مرد کے لئے سونے کے بٹن لگانا ، جائز ہے یا نہیں ؟آجکل بٹن کا کچھ زیادہ رواج چلا ہوا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیں ؟

107
108

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

جواب: ریٹ کے مطابق بقدرِ نقصان کٹوتی کر سکتا ہے ۔ اب نفسِ مسئلہ کا جواب یہ ہے کہ شوروم پر کھڑے زیرو میٹر موٹر سائیکل کی قیمت بنسبت استعمال شدہ موٹر سائ...

108
109

دو پارٹیوں کا درمیان سے بروکر کو ہٹادینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ مثلاً جائیداد کے لین دین میں جب بروکر دو پارٹیوں کو ملواتا ہے تو پارٹیاں بظاہر بروکر پر یہ ظاہر کرتی ہیں کہ وہ اس سودے یا ریٹ وغیرہ سے متفق نہیں، لیکن بعد میں بروکر کو ہٹا کر خود سودا کر لیتی ہیں۔ کیا ایسی صورت میں بروکر اپنی بروکری کا مطالبہ کرسکتا ہے؟

109
110

سونے کی گھڑی پہننا کیسا ؟

سوال: سونے کی گھڑی کلائی پر باندھنا اور اس میں ٹائم دیکھنا کیسا ہے ؟

110