
امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی کس وقت کھڑے ہوں گے؟
سوال: اگر امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی بیٹھ کر اقامت سنیں گے یا کھڑے ہوکر؟ اگر بیٹھ کر سنیں گے، تو کس وقت کھڑے ہوں گے؟
امام قعدہ اولی میں بھول کر سلام پھیر دے تو مقتدی پر لقمہ دینا لازم ہے؟
سوال: اگر امام قعدہ اولی میں بھولے سے سلام پھیردے تو کیا مقتدی پر لقمہ دینا لازم ہے ؟
دو آدمیوں کے جماعت سے نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: اگرصرف دو ہی شخص ہوں، تو جماعت کس طرح کروائی جائے گی یعنی اس صورت میں مقتدی کہاں کھڑا ہوگا ؟
وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟
جواب: مقتدی ابھی دعائے قنوت پڑھ رہا تھا، تو مقتدی کو حکم یہ ہے کہ وہ دعائے قنوت چھوڑ کر متابعتِ امام کرتے ہوئے رکوع میں چلا جائے، کیونکہ مکمل دعا پڑھنا مست...
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
سوال: اگر مقتدی امام کےقعدہ اخیرہ میں نماز میں اس طرح شامل ہوا کہ مقتدی نے تکبیر تحریمہ کہی، ابھی وہ بیٹھا نہیں تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، اب اس کو جماعت ملی یا نہیں؟ اور وہ اپنی نماز کی بنا اسی پر کرے گا یا دوبارہ تکبیر تحریمہ کہہ کر اپنی نماز پڑھے گا؟ برائےکرم رہنمائی فرمائیں۔
امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: مقتدیوں میں سے ہر ایک کی فرض نماز باطل ہوگئی،اب ان پر اس نماز کو نئے سرے سے پڑھنا لازم ہے۔ واضح رہے!جب کبھی امام چوتھی رکعت پر قعدہ اخیرہ ن...
تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا
سوال: اگر تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا تو کیا حکم ہوگا؟
امام نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی، تو مقتدی آمین کہے یا نہیں؟
سوال: امام صاحب نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی اور مقتدی کوفاتحہ مکمل ہونے کا پتہ چل گیا، تو آمین کہہ سکتا ہے یا نہیں؟