سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 1096 results

101

کیا مسجد کی تعمیر میں حصہ ملانے کی منت پوری کرنا لازم ہے ؟

سوال: چند سال پہلے میرے دوست نے مجھ سے قرض لیا تھا، کئی بار کوشش کے باوجود قرض وصول نہیں ہوا تو میں نے منت مانی کہ اگر میرا قرض واپس مل گیاتو میں دس ہزار روپے اپنے شہر کی جامع مسجد کی تعمیر کے لیے دوں گا،اب قرض وصول ہو چکا ہے تو کیا شرعاً اس منت کو پورا کرنا لازم ہے؟

101
102

دس ہزار بار یارحمٰن پڑھنے کی منت ماننا ؟

سوال: میرا بیٹا بیمار تھا، تو میں نے منت مانی کہ اگر یہ ٹھیک ہوگیا تو دس ہزار بار”یا رحمٰن“ کا وِرد کروں گی، اب الحمدُ للہ بیٹا ٹھیک ہوگیا ہے، تو اس منت کو پورا کرنا لازم ہے یا نہیں ؟

102
103

روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم

جواب: معنی کے لحاظ سے )نہ ہونا تو روزِ روشن سے بھی روشن ہے ، فقہائے کرام کے نزدیک اکل و شرب یہ ہے : (ایصال ما یقصد بہ التغذی او التدوای الی الجوف عن الفم یع...

103
104

حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت

جواب: منتقل ہوجائے۔ کاش میں جان لیتا کہ کیا یہ شخص انبیاء کرام علیھم السلام مثل ابراہیم، موسی و یحیی وغیرہم علیہم السلام کے مزارات و قبور کی طرف سفر کرنے سے...

104
105

منت والے اعتکاف کے احکام

سوال: اگر کسی عورت نے رمضان المبارک کے پورے مہینے کے اعتکاف کی منت مانی تو کیا اس کے بھی وہی احکام ہوں گے، جو سنت اعتکاف(آخری عشرے) کے اعتکاف کے ہوتے ہیں،یعنی مسجد بیت سے باہر نکلنے کے حوالے سے جو پابندیاں ہیں کیا اس پورے مہینے میں نافذ ہوں گی؟

105
106

کیا سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی حدیث نہیں ہے ؟

جواب: معنی کی حدیث امام طبرانی نے معجم کبیر میں حضرت مسلمہ بن مخلد رضی اللہ تعالی عنہ سے ، اور امام طبرانی نے اپنی تصنیف مسند الشامیین میں حضرت عبد الرحمن ...

106
107

منت کے نوافل ادا کرنے سے پہلے انتقال ہوگیا، تو اس کا فدیہ ادا کرنا

سوال: کسی خاتون نے نفل نمازوں کی منت مانی تھی، منت پوری ہونے کے بعد وہ نفل نمازیں ادا کرنے سےپہلے ہی انتقال کر گئیں، تو کیا ان کے ورثا ان کی طرف سے ان نمازوں کا فدیہ ادا کر سکتے ہیں جبکہ انہوں نے اس کی وصیت نہیں کی تھی؟

107
108

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’ معراج کے دولہا ‘‘ کہنا کیسا ؟

جواب: معنی یعنی اس معنی میں نہیں کہ وہ شخص جس کی شادی ہو،بلکہ یہاں فقط تشبیہ مقصود ہےکہ جس طرح دُلہا کو شان و شوکت کے ساتھ باراتی لے کرجاتے ہیں،سب کی نگاہو...

108
109

روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟

سوال: (1) بعض دعائیں جو ہم مختلف مواقع پر پڑھتے ہیں جیسے کھانے سے پہلے اور بعد کی دعا۔ اسی طرح سونے سے پہلے اور بعد کی دعا وغیرہ ان میں دعا والا معنی تو نہیں ہوتا تو ان کو دعا کیوں کہتے ہیں؟ (2) کیا ان کو پڑھتے ہوئے ہاتھ اٹھائے جائیں گے ؟

109
110

کیا یہ جملہ منت ہے کہ میں اپنی کمائی مسجد میں دوں گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے مسجد میں کہا، نکاح پڑھانے کے مجھے جو بھی پیسے ملیں گے میں مسجد کی ضروریات پر لگاؤ ں گااور کمیٹی کے سامنے بھی امام نے اقرار کیا تھا کہ اس کے پیسے مسجدمیں لگاؤں گا پھر امام صاحب نکاح پڑھانے سے ملنے والی رقم اپنی ضروریات پر خرچ کرتے رہےتو معلو م یہ کرنا ہے کہ کیا یہ منت ہو گئی تھی اور امام پر لازم ہو گیا تھا کہ اب جو بھی نکاح پڑھانے سے رقم ملے مسجد پر خرچ کریں ؟

110