
سوال: نوفل کا معنی کیا ہے؟ بچے کا نام "نوفل "رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟
جواب: برائی ظاہر ہو رہی ہو؛ کیونکہ جو ان سے اجتناب نہیں کرتا تو گویا وہ ان کے فعل پر راضی ہے، اور کفر پر راضی ہونا خود کفر ہے۔ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے: "بے ش...
سوال: میری بیٹی یکم اگست کو پیدا ہوئی اور میں نے اس کا نام” ام رومان “رکھا تھا، پھر کچھ لوگوں نے کہا یہ صحیح نہیں، آپ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں اور کوئی اچھا سا صحابیہ کا نام بتادیں۔
آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا
سوال: آئل کے خالی ڈرم پر نقلی (duplicate)اسٹیکر یا اس کی فوٹو کاپی لگا کر آئل بیچنا کیسا ہے جبکہ جس کمپنی کا اسٹکیر لگایا جا رہا ہے اس کی طرف سے یوں کرنے کی اجازت نہیں ہے اس سے کمپنی کا نام بھی خراب ہوتا ہے اور اس کی مارکیٹ میں ویلیو گرنے کی وجہ سے اسے نقصان ہوتا ہے ؟اور جس کے بارے میں ہمیں معلوم ہو کہ وہ ہم سے کسی کمپنی کے بغیر اس کی اجازت کے اسٹیکر پرنٹ کروا کر یوں دو نمبر کام کرے گا تو اسے اسٹیکر پرنٹ کر کے دینا کیسا ؟نیز جن لوگوں کو یہ بتا کر بیچا کہ یہ اصل نہیں بلکہ نقلی (duplicate)ہے تو کیا حکم ہو گا؟
سوال: بیٹے کا نام محمد زِیّان رکھنا کیسا ہے؟
سوال: صبا نام رکھنا کیسا ہے؟
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
سوال: بچی کا نام روزینہ ہے، اسے پیار سے روزین بلا سکتے ہیں؟
سوال: ماہ پارہ نام کا مطلب بتا دیں۔
کیا حارث شیطان کا نام ہے ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟