
نومولود کے بال چالیس دن بعد اتارنا
سوال: کیا نومولود کے بال ناپاک ہوتے ہیں ،اگر کوئی چالیس دن بعد بچے کے بال اترواتا ہے تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟
مرد کا ہاتھ،ٹانگوں،سینے اور پیٹھ کے بال صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا مرد اپنےہاتھوں، ٹانگوں اور سینے کے بال صاف کرسکتا ہے؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
ایک رکن میں 3 مرتبہ پاؤں اٹھا کر کھجانے سے نماز کا حکم
سوال: ہم نے علمائے کرام سے سُنا ہے کہ نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ،تو کیا اگر کوئی شخص نماز کے ایک رکن میں تین دفعہ پاؤں اٹھا کر حرکت دیتا ہے، مثلاً: ابھی رمضان المبارک میں تراویح کے دوران یہ مسئلہ زیادہ در پیش ہوتا ہے کہ مچھر وغیرہ کی وجہ سے بعض لوگ بار بار پاؤں اٹھا کر خارش کرتے ہیں یا مچھر کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں ، تو کیا اس طرح تین دفعہ پاؤں اٹھا کر خارش وغیرہ کرنے سے نماز فاسد ہو جائے گی ؟
چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟
جواب: نمازِ نفل سے افضل ہے۔‘‘(فتاویٰ رضویہ، جلد22، صفحہ126،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاهور) نظر ِبد سے حفاظت کےلیے بچوں کے چہرے پر تِل وغیرہ بنانے کےمتعلق شر...
عورت کا داڑھی یا مونچھ کے بال اتروانا کیسا؟
سوال: عورتوں کے چہرے پر اگر مونچھوں کے بال نکل آئیں، تو ان کو اتار سکتی ہیں؟
پچھلی شرمگاہ کے بال صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا پچھلی شرمگاہ کے بال بھی صاف کرنے کا حکم ہے؟
قربانی کے جانور کی دُم کٹنے میں بال شامل ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارشریعت وغیرہ کتب فقہ میں جانورکی دم کے متعلق تحریرہے کہ اگروہ تہائی سے زیادہ کٹ گئی ہے ، تواس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔یہ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکے دیکھاجائے ، توتہائی سے زیادہ مقداربن جاتی ہے اوراگربالوں کوشامل نہ کیاجائے ، صرف دم کاگوشت ہی شمارکیاجائے ، تووہ تہائی سے کم ہے ، تواس صورت میں جانورکی قربانی ہوسکے گی یانہیں ؟
سوال: کیا غسال (میت کو غسل دینے والا)میت کے بڑھے ہوئے بغل کے بال مونڈ سکتاہے ؟
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: بالحديث‘‘ ترجمہ:اوراسی طرح تمام وہ جانورجن میں خون نہیں ہوتا،اُن کوکھانا بھی حلال نہیں، کیونکہ یہ سب خبیث ہیں، چنانچہ یہ اللہ تعالی کے فرمان﴿ وَیُحَرّ...