سرچ کریں

Displaying 101 to 110 out of 763 results

101

کیا زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جائے گا

سوال: اگر دیور اپنی بھابی کے ساتھ زنا کرلے، تو کیا اس صورت میں بھابھی اپنے شوہر کے نکاح سے نکل جائے گی؟؟ رہنمائی فرمائیں۔

101
102

جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟

سوال: زید نے ہندہ کے ساتھ زنا کیا جبکہ ہندہ کی پہلے ہی سے ایک لڑکی موجود ہے۔ تو کیا زید ہندہ زانیہ کی اُس لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

102
103

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

جواب: نکاح کرلےاوراس مقام کوجائےسکونت بنالےحالانکہ اس شہرمیں اس کاگھرنہ ہو( تب بھی وہ جگہ اس کی وطن اصلی ہوگی)۔اورکہاگیاوطن اصلی باقی رہےگا (یعنی بیوی کےانت...

103
104

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟

104
105

ٹیوشن پڑھانے والے کو اس دن کا اجارہ لینا کیسا جس دن گھر والوں نے خود چھٹی کروائی ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف گھروں میں جاکر ٹیوشن پڑھاتا ہوں میرا ان کے ساتھ وقت طے ہے یعنی آدھا گھنٹہ اور بعض کے ساتھ ایک گھنٹہ ،کبھی میں ان کے گھر جاتا ہوں تو وہ پڑھانے سے منع کردیتے ہیں کہ آج مہمان آئے ہوئے ہیں یا بچے سو رہے ہیں یا ہم نے کہیں جانا ہے وغیرہ تو بچوں کو اس دن پڑھا نہیں پاتا ،لیکن مہینے کے آخر میں مجھے وہ اجرت پوری دے دیتے ہیں تو یہ پوری اجرت لینا جائز ہے یا نہیں ؟اور کبھی میں بھی چھٹی کرلیتا ہوں لیکن وہ کاٹتے نہیں ہے بلکہ پوری سیلری دے دیتے ہیں تو وہ لینا کیسا ہے ؟ سائل:قاری طفیل احمد(منظور کالونی، کراچی)

105
106

وقتِ نکاح دولہا، دلہن سے کلمے سُننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح کے وقت کسی دولہا یا دلہن سے کلمے نہ سُنے جائیں یا دو تین سے زیادہ وہ کلمے نہ سُنا سکے تو نکاح میں کوئی فرق پڑے گا یا نہیں؟ وضاحت فرما دیں۔

106
107

وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟

جواب: اجرت کے شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے وکیل مقدمہ لڑنے کی اجرت لے سکتا ہے۔ جیسا کہ درر الحکام شرح مجلۃ الاحکام میں ہے: ”لو وکل احد آخر بالمحاکمۃ والمخا...

107
108

ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟

جواب: پڑھانے والے امام کے سامنے ہواورامام کی محاذات میں ہو۔بیان کردہ صورت میں چونکہ میت امام کے سامنے موجود ہے اور ایمبولینس کا فرش یا اسٹریچر اتنا اونچا ن...

108
109

ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟

جواب: اجرت کا حق دار ہو گا،اگرچہ (مستاجِر کی طرف سے کام نہ ملنے کی صورت میں )کام نہ کرے۔جیسے کسی کو ایک ماہ تک خدمت یا معین بکریاں چَرانے کے لیے معین اجرت ...

109
110

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

جواب: اجرت مجہول ہے کہ معلوم نہیں بقر عید تک یہ جانور زندہ بھی رہیں گے یا نہیں اور جب بکیں گے تو کتنی قیمت لگے گی؟ جبکہ اجارے میں اجرت کا معلوم ہونا ضروری ہ...

110