فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: بلکہ محققین علماء کے نزدیک عینِ نماز ہوتی ہے، لہٰذاجب سُنّتِ فجر کی قضا کی جائے گی ، توبعینہاوہی سنتیں ادا ہوں گی جو فوت ہوئی تھیں ، اس لیے ان کی ا...
عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا
جواب: بل تستحب .و فی التاترخانیۃعن المضمرات:ولا بأس بأخذ الحاجبین و شعر وجھہ ما لم یشبہ المخنث اھ . ملخصا‘‘اگر عورت کے چہرے پر بال ہوں تو اس کے سبب سے شوہ...
موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔
قضاء نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم
جواب: بل العصر والست بعد المغرب“یعنی انسان کو اپنی ذات کے لیے جس نفع کو حاصل کرنے کی اور جس نقصان کو اپنے سے دور کرنے کی حاجت ہے ، اس کے عذر سے تاخیر جائز ہ...
اقوال غوث اعظم قدمی ھذہ علیٰ رقبۃ کلِ ولیِ اللہ کی شرعی حیثیت؟
جواب: بلکہ حضورکے فرمانے سے پہلے بلکہ ولادت مقدسہ سے بھی پہلے حضرات اولیائے کرام کی پیشینگوئیوں سے روزروشن کی طرح واضح ہوچکا تھا اوریہ بھی مسلمات محققہ سے ...
عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: بلکہ یہ پنڈلی کے ساتھ مل کر مستقل طور پر ایک عضو شمار ہوتا ہے اورظاہر ہے کہ صرف ٹخنہ اس عضو کی چوتھائی تک نہیں پہنچتا اور عضو کی چوتھائی سے کم اگر نم...
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: بل قصد الثناء والتعظیم لا تفسد لان نفس تعظیم اللہ تعالی والصلاۃ علی نبیہ لاینافی الصلاۃ “یعنی اگر اس نے ( ذکر اللہ یا درود پاک سے) جواب کا ارادہ نہ کی...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: بلا اجازتِ شرعی اتنی تاخیر کرنا بھی ناجائز ہے۔تین مکروہ اوقات یہ ہیں: (1)سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً20 منٹ بعد تک ۔ (2) سورج غروب ہونے کے وقت سے ...
میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟
جواب: بلکہ یہاں صحت مند اور عاقل شخص مراد ہے جو عملاً میت کو غسل دے سکتاہے۔ فقہائے کرام نے تو یہاں تک لکھا کہ اگر میت کے پاس صرف عورتیں اور ایک چھوٹا ب...
الٹا دوپٹہ پہن کرنماز پڑھنے کا حکم
جواب: بل قال في فتح القدير: والحق التفصيل بين كون تلك الكراهة كراهة تحريم فتجب الإعادة أو تنزيه فتستحب اهـ۔“یعنی"امداد"میں اس پر بحث موجود ہے کہ نماز کے کسی...