
اللہ پاک کو رام، بھگوان، ایشور اور گاڈ کہنے کا حکم
جواب: استعمال ہوتا ہےلہٰذا اس لفظ کا استعمال کرنا بھی جائز ہے لیکن چونکہ خدا کو ایشور کہنا ہندوؤں کا اور گاڈ کہنا عیسائیوں کا عرف وشعارہے اس لئے اللہ تعال...
جس برتن میں خنزیرکاگوشت پکایا،اسے دھوکراستعمال کرنا
سوال: اگر عیسائی غلطی سے ہمارا برتن استعمال کرلے اور اس میں خنزیر کا گوشت پکا لے تو کیا ہم دھونے کے بعد اس برتن کو استعمال کرسکتےہیں؟
مسافر نے 15 دن ٹھہرنے کی نیت کی اور اچانک کام پڑ گیا تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: میں اپنے آبائی علاقہ سے تقریبا 200 کلومیٹر دور ایک شہر میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت سے مقیم تھا۔ابھی چار دن ہی گزرے تھے کہ کسی کام کے سلسلے میں مجھےدو دن کے لئےقریبی شہرجو مدت سفر سے کم پر واقع ہے ، میں جانا پڑ گیا،تو ایسی صورت میں ان دو دنوں میں اور واپس آنے کے بعد میں پوری نماز پڑھوں گایا قصر کروں گا؟
سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں
سوال: ایک شخص کسی شہر میں امامت کرتا ہے جو کہ اس کا وطن ِ اصلی نہیں ہے، اس نے اس شہر سے کسی دوسرے شہر شادی میں شرکت کے لئے جانا ہےاور اسی دن واپس بھی آنا ہےاور ان دونوں شہروں کے درمیان تقریبا ً100 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ اس کا شادی سے واپسی کے بعداپنے امامت والے شہر میں تقریباً ایک ہفتہ رہنے کا ارادہ ہے، پھر ہفتے بعد اس نے اپنے وطن اصلی جانا ہے۔ اگر مذکورہ شخص شرعی مسافرہونے سے بچنے کے لیے یہ حیلہ اپنائے کہ شادی پر جاتے ہوئے شہر سےتقریباً 20، 30 کلومیٹر کی مسافت پر ایک دوست کو بلا لے اور چند منٹ اس سے ملاقات کر کے پھر دوسرےشہر چلا جائے،تاکہ مسلسل 92 کلومیٹر کا سفر نہ ہونے کی وجہ سے وہ مسافرشرعی نہ بنے اور اسےشادی سے واپسی کے بعد نمازوں میں قصر نہ کرنی پڑے۔ تو کیا اس حیلے کی وجہ سے شرعی سفر کا اتصال ٹوٹ جائے گا یانہیں اور وہ دوسرے شہر آتے، جاتے اور وہاں قصر نماز ادا کرے گا یا مکمل نماز ادا کرے گا؟
مرد کے لیے سیاہ سرمہ لگانا کیسا ؟
جواب: استعمال کرنا مکروہ ہے اور اس میں علماء کا اختلاف ہے کہ وہ زینت کا ارادہ نہ کرے تو کیا حکم ہے ؟اس میں کثیرعلماء کا یہی فتوی ہے کہ یہ مکروہ نہیں۔ (فتاوی...
بیری کے پتوں سے میت کوغسل دینے کے فوائد
سوال: جوجوب کے پتے کسی میت کو غسل دینے کے لیے کیوں استعمال کیے جاتے ہیں؟فوائد کیا ہیں؟کیا کیڑے جسم سے دور رہتے ہیں؟
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: اپنے آرام وغیرہ مختلف ضرورتوں کی بنیاد پر دن کا معتد بہ اور اکثر حصہ سفر کرنے کے بعد پڑاؤ کیا جاتا تھا ، جس میں پوری پوری رات پڑاؤ بھی ہوجاتا تھا ۔...
ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟
جواب: اپنے بچے یا بچی کی زائد انگلی کٹوا سکتےہیں، چنانچہ ”فتاویٰ قاضی خان“ میں ہے:’’رجل او امراۃ قطع الاصبع الزائدۃ من ولدہ، قال بعضھم لا یضمن لانہ معالجۃ و...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: اپنے آپ کوبچائے ،ورنہ توجہ اپنی ضرورت کی طرف رکھے ، اپنے قصدسے موسیقی نہ سنے، اس سے لطف اندوز نہ ہو اور میوزک وگانے کودل میں بُراجانے ، ایسی صورت میں...
عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟
جواب: استعمال نہ کرے اور نہ تیل کا استعمال کرے اگرچہ اُس میں خوشبو نہ ہو جیسے روغن زیتون اور کنگھا کرنا اور سیاہ سرمہ لگانا۔ یوہیں سفید خوشبودار سرمہ لگانا ...